FBR Transfer & Postings

پرنسپل اپریزرزاوراپریزنگ آفیسرزکے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے پرنسپل اپریزرزاوراپریزنگ آفیسرزکے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق پرنسپل اپریزرسید شاہدحسین رضوی کو ایم سی سی گوادر،پرنسپل اپریزرتوفیق شیخ کو ایم سی سی اپریزمنت ویسٹ کراچی،پرنسپل طارق احمد میسرڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،پرنسپل اپریزرسلطان اورنگ زیب کو ایم سی سی پورٹ محمد بن قاسم کراچی،اپریزنگ آفیسرشاہ رخ اخلاق صدیقی کو ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،اپریزنگ آفیسرخلیق الرحمن،صابرعلی خان کو ایم سی سی پورت قاسم،عبد غنی سومروکو ایم سی سی ویسٹ کراچی،حسین حیدرکو ایم سی سی پریونٹیوکراچی،جبارمحمدکو ایم سی سی ایکسپورٹ،پورٹ قاسم،شہنازکھوسوکو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،بشارت علی کو ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،ظہورخان کو ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی، سلمان احمد کو ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،غلام مصطفی کو ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی، سید سلمان بخاری کو ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی،عطا الرحمن خان کو ایم سی سی پریونٹیوکراچی،محمد آفتاب اقبال کو ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،غلام اصغرمیرانی کو ایم سی سی ایکسپورٹ کراچی،خالد حسن اعوان کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی،محمد زمان جمالی کو ڈائریکٹرجنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی، بابر حسین کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی،عامر زیب خان کو ایم سی سی گوادر،عبدعزیزعمرانی کو ایم سی سی گوادر،مسززطلعت زرین کو ڈائریکٹرجنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی، کلیم عظمت چٹھہ کو ایم سی گوادر،منیربھورہی کو ایم سی سی ایکسپورٹ پورٹ قاسم،محمدرفیق بلوچ کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،محمدنعیم بٹ ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی، سید معصوم علی شاہ کو ایم سی سی ایسٹ کراچی،امتیازحسین خان کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی، عابد سرفرازایم سی سی اپریزمنت ویسٹ کراچی،محمدنظیرخان کو ایم سی سی گلگت بلتستان کے عہدوں پرتعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button