FBR Transfer & Postings

اپریزمنٹ ایسٹ پرنسپل اپریزرزاوراپریزنگ آفیسرزکے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ایسٹ نے پرنسپل اپریزرزاوراپریزنگ آفیسرزکے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔محکمہ کسٹمزکے نوٹیفکیشن کے مطابق پرنسپل اپریزرحمودالرحمن کو گروپ VIII-،پی اے )ایڈجیوڈکیشن)سکیورٹیز،پرنسپل اپریزرمظفرعلی رضوی کو گروپ II-،لاءI-،(سپریم کورٹ)،پرنسپل اپریزرنورعالم دررانی کو گروپ V-، لائII-،(ہائی کورٹ اینڈبلو)،پرنسپل اپریزربہادرخان کو گروپ VI-،پرنسپل اپریزرنوراکبرمہرکو گروپ VII-،آڈٹ (انٹرنل اینڈایکسٹرنل)ریکوری،اپریزنگ آفیسراظہرعباس کو گروپ VII-،ملک محمدنعیم کو گروپ II-، شاہ رخ اخلاق صدیقی کو پاک شاہین،بشارت علی کو پی آئی سی ٹی، زکی الرب خان کو ون کسٹمز،سلمان احمد کو پی آئی سی ٹی، سید سلمان بخاری کو پاک شاہین، سید معصوم علی شاہ کو ایس اے پی ٹی، عظیم منظورکو گروپ VI-، وقاص اشتیاق کو گروپ VII-، ذیشان وزیر،محمدعباس کو پی آئی سی ٹی اوراعجازاحمد کو ایس اے پی ٹی کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button