FBR Transfer & Postings

اپریزمنٹ ویسٹ :پرنسپل اپریزر،اپریزنگ آفیسرزاورانسپکٹرکے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ویسٹ نے پرنسپل اپریزر،اپریزنگ آفیسرزاورانپکٹرکو نئی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔محکمہ کسٹمزکی جانب سے جاری کردہ آفس آڈرکے مطابق پرنسپل اپریزرظفرعلی عمرانی کو ریکوری سیل، پری ریفنڈآڈٹ، انٹرنل اینڈایکسٹرنل آڈٹ،ایف ٹی اے، ویریفیکشن سیل، عبدالقیوم کو اے آئی بی )آراینڈڈی،توفیق احمد شیخ کو گروپ III-،گروپ VII-،لاءبرانچ،سعیداحمد سومروکو گروپ VIII-جبکہاپریزنگ آفیسرزمحمدنظیر،انسپکٹرمحمدہاتم بھئیوکو بونٹ سیکشن،اپریزنگ آفیسرمسعوداحمدکو ویسٹ ٹرمینل،شیخ زاہدعزیزکو گروپ III-،لاءبرانچ اورون کسٹمز،ضٰیاءفتح اللہ کو لائسنسنگ برانچ،وحیداشرف کو لاءبرانچ ،آصف شاہ کو بینک گارنٹی سیل،بشیراحمد شیرکو ریکوری،جاواہرعباس کو گروپ II-،بی جی سیل،فاروق احمد کو بینک گارینٹی سیل ،اے آئی بی(آراینڈڈی)عدنان یونس کو گروپ I-،پری ریفنڈآڈٹ،شاہد مشتاق کو گروپ IV-،ایس آرسیل،عبدغنی سومروکو گروپ VII-،انٹرنل ،ایکسٹرنل آڈٹ،ظہورخان کو گروپ ٰII-،غلام مصطفی کو گروپ III-، پری ریفنڈآڈٹ،محمدنعیم بٹ کو بی اوایم ایل،عابد سرفرازکو انٹرنل ،ایکسٹرنل آڈٹ،آصف علی شہزاد قریشی کو گروپ VI-،لائسنسنگ برانچ ،محمدعارف ٹی کو لاءبرانچ کی ذمہ داریاں دی گئی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button