FBR Transfer & Postings

اپریزمنٹ ویسٹ :پرنسپل اپریزرزارواپریزنگ آفیسرزکے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ اپریزمنٹ ویسٹ میں تعینات پرنسپل اپریزرزاوراپریزنگ آفیسرزکے تبادلے وتقرریوں کا آفس آڈرجاری کردیاگیاہے،محکمہ کسٹمزکے نوٹیفکیشن کے مطابق پرنسپل اپریزرمحمدانجم بارکزئی کو گروپ I-،افغان ٹرانزٹ ٹریڈلیگیسی کیس،پرنسپل اپریزراسد مسعودکو گروپ II-،لائی برانچ ،اپریزنگ آفیسرزمحمدموسیٰ سولنگی ،عارف احمد خان ،محمدعارف II-،مقبول حسین کو کراچی انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل،اپریزنگ آفیسرکونعیم خان کو گروپ VI،اپریزنگ آفیسرمسعوداحمد کو گروپ VI-پری ریفنڈآڈٹ،اپریزنگ آفیسرعادل جاویدکو گروپ III-،لاءبرانچ،اپریزنگ آفیسرمحمداخترکو گروپ II-،لاءبرانچ،اپریزنگ آفیسرزمحمدشاہ مازصادق ،تسلیم خان کو پی آروی سیکشن ،اپریزنگ آفیسرزحبیب اللہ ،مشتاق احمد کو اے آئی بی (آراینڈڈی)اپریزنگ آفیسرزعمیرمصطفی کو گروپ I-،اسٹیٹیکل برانچ اوررب دینوسنڈکو بانڈ،ون کسٹمزکے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button