FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز:گریڈ18تاگریڈ19کے 64افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ18تاگریڈ19کے 64افسران کے تبادلے وتقرریوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ19کے ممتازعلی کھوسوکو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آئی اوسی اوکراچی،فیض علی کو ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی پشاور،مسعوداحمد کو ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی ایسٹ کراچی،محمدطاہرکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،محمد اسماعیل کو ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی پورٹ قاسم،محمد رفیق کو ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی اسلام آباد، مس نیلوفرشہزادکو ایڈینشل کلکٹر،ایم سی سی اسلام آباد،سمیع الحق کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی کوئٹہ،ثناءاللہ ابڑو کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی ویسٹ کراچی،شوکت علی کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی ایسٹ کراچی، جمیل احمد بلوچ کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیوکراچی،جنیداحمدمیمن کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی،ایس ایم علی زمان گردیزی ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن حیدرآباد،محمد حارث انصاری کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمنس اینڈآٹومیشن(کسٹمز)کراچی،مس سعدیہ شیرازکو ایڈیشنل ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،محمدنیئرشفیق کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،نثاراحمد کو ایڈیشنل کلکٹر(ایئرپورٹ)ایم سی سی اسلام آباد،مس سمیرہ شیخ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی اوسی او(نارتھ)لاہور،محمدرضاکو سیکریٹری، ایف بی آراسلام آباد،سید فضل صمدکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی پی آر انفورسمنٹ (نارتھ)اسلام آباد،مس میزہ مجید کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پریونٹیولاہور،سیدفوادعلی شاہ کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،محمدعامرتھائم کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پرونٹیوکراچی،محمد سعیدوٹو کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،انجینئرحبیب احمد کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،سلمان یعقوب خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن پشاور،آغا سعید احمد کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ،محمد احسن خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی، شیرازاحمد کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ایسٹ کراچی، سیدعلی عباس کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ لاہور،عامر نوازحمید کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی حیدرآباد،نوید اقبال کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،متین عالم کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،عبدحئی شیخ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،فریداحمد خان سیکریٹری ،ایف بی آراسلام آباد،مس شالراخان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اسلام آباد،رحمت اللہ وسترو کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،عدیم خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹرنل آڈٹ (کسٹمز)اسلام آباد،مس فرح فاروق کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آرلاہور،جاوید سرورشیخ کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،محمد ارشدحیات چوہدری کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،محمد ممتازعلی رضا کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن لاہور،محم دراشدمنیرصدیقی کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اپریزمنٹ لاہور،محمد شعیب قاضٰی کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی گوادر،محمد فیصل خان کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی گوادر،مس سعدیہ کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن IIکرایچ،عباس علی بابر کو ایڈیشنل کلکٹر،چیف کلکٹرکسٹمز(سنٹرل)لاہور،مس عاصمہ حمید کو کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن فیصل آباد،ہارون وقارملک کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،یاسروہاب کلورکو ایڈیشنل ڈائریکتر،ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمنس اینڈآٹومیشن (کسٹمز)کراچی،رضوان محمودکو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،مس سمیراعمرکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور،زبیرشاہ کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی کوئٹہ،مس فرحت علی کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن لاہور،جہان بہادر کو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن اسلام آباد،رضوان بشیرکو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،ڈاکٹرکوکب فاروق کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن اسلام آباد،شفیق الرحمن کو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،گریڈ18کے تفیل خان یوسف زئی کو سیکنڈسکریٹری ایف بی آراسلام آباد،مشتاق علی شہانی کو سیکنڈسکریٹری ایف بی آراسلام آباد،معین افضل علی کو سیکنڈسکریٹری ایف بی آراسلام آباد کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button