FBR Transfer & Postings

ان لینڈریونیو:گریڈ18تا22کے 33افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے ”ان لینڈریونیو“سے تعلق رکھنے والے گریڈ18تاگریڈ22کے 33افسران کے تبادلے وتقرریوں کے نوٹیفکیشنز جاری کردیئے ہیں۔ ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ22کے روزی خان بخاری کو ممبر،ایف بی آراسلام آباد،نثارمسروراحمد کو ممبر(ایچ آرایم ونگ)ایف بی آراسلام آباد،گریڈ21کے حفیظ محمد علی اندرکو ممبر(ایس پی آراینڈ ایس ونگ) ایف بی آراسلام آباد،نظیراحمد شوروکو چیف کمشنر”ان لینڈریونیو“ریجنل ٹیکس آفس IIIکراچی،مصطفی سجادحسین کوچیف کمشنر”ان لینڈ ریونیو“ ریجنل ٹیکس آفس سرگودھا،گریڈ20کے شہزادطاہرزمان کو ممبر(اوپی ایس)ایف بی آراسلام آباد،سیدعمران رضا کاظمی کو چیف کمشنر”ان لینڈریونیو“(اوپی ایس )ریجنل ٹیکس آفس II لاہور، رجب الدین کو چیف کمشنر”ان لینڈریونیو“(اوپی ایس )ریجنل ٹیکس آفس بہاولپور،غلام مصطفی راہوکوچیف کمشنر”ان لینڈریونیو“(اوپی ایس )ریجنل ٹیکس آفس IIکراچی،ڈاکٹرمحمد طارق مسعود کو ممبر(اوپی ایس)(لیگل ونگ)ایف بی آراسلام آباد،ڈاکٹرمحمد علی خان کو چیف کمشنر”ان لینڈریونیو“(اوپی ایس )ریجنل ٹیکس آفس کوئٹہ،ڈاکٹرفیض الہٰی میمن کو چیف کمشنر”ان لینڈ ریونیو“(اوپی ایس )ایل ٹی یو IIکراچی،خلیل احمد زاہدکو چیف کمشنر”ان لینڈریونیو“(اوپی ایس )ریجنل ٹیکس آفس ساہیوال ،عاصم احمدکو چیف کمشنر”ان لینڈریونیو“(اوپی ایس )ریجنل ٹیکس آفس ملتان،محمد ندیم عارف کو چیف کمشنر”ان لینڈریونیو“(اوپی ایس )ریجنل ٹیکس آفس سیالکوٹ،ڈاکٹربشیراللہ خان کو ڈائریکٹرجنرل(اوپی ایس)(انفورسمنٹ)ایف بی آراسلام آباد، اشر سلیم طارق کو چیف (بی ٹی بی)ایف بی آراسلام آباد،مس اشافاروق کو کمشنر”ان لینڈریونیو“(ویسٹ اسلام آباد زون III)ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد،آفتاب اسلم کو چیف (آئی آر آپریشن ونگ) ایف بی آراسلام آباد،عمران لطیف منہاس کو کمشنر”ان لینڈریونیو“(کوآپریٹ اسلام آبادزونI)ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد،گریڈ19کے ارباب علی بہلارکو ایڈیشنل ڈائریکٹر(ایم آئی ایس) چیف کوآرڈنیٹر کمپوٹرونگ(آئی آر)اسلام آباد،محمدوسیم آفتاب کو کمشنر”ان لینڈریونیو“(اوپی ایس)(آئی پی /ٹی ایف ڈی/ایچ آرایم)ریجنل ٹیکس آفس راولپنڈی، خورشیداحمد خان کو چیف (اوپی ایس)(ایچ آرایم ونگ)ایف بی آراسلام آباد،مس آمنہ فیض بھٹی کو ایڈیشنل کمشنر”ان لینڈریونیو“ایل ٹی یو لاہور،سیدہ عقیلہ بخاری کو چیف (او پی ایس)(آئی ٹی ونگ)ایف بی آراسلام آباد،عامر امین بھٹی کو چیف (او پی ایس)(آئی آرآپریشن ونگ)ایف بی آراسلام آباد،سبی الاعجازکو چیف (او پی ایس)انکم ٹیکس پالیسی ایف بی آراسلام آباد،وسیم حیات باجواکو سیکریٹری(پروجیکٹ)ایف بی آراسلام آباد،اظہرنواب چیمہ کو سیکریٹری(بی ٹی بی ونگ)ایف بی آراسلام آباد،نازیہ زیب علی کو سکریٹری (ٹی پی اے ونگ)ایف بی آراسلام آباد،محمد عاصم خٹک کو سکریٹری ایف بی آراسلام آباد اورگریڈ 18کے عامر رحمن کو سکریٹری ایف بی آراسلام آبادکے عہدوں پر تعینات کردیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button