FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز،گریڈ20اور21کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ20اورگریڈ21کے15افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21سے تعلق رکھنے والے گل رحمن کو ڈائریکٹرجنرل ،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی جبکہ گل رحمن کو ڈائریکٹرجنرل ،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف رسک مینجمنٹ کراچی کی اضافی ذمہ داریاں بھی دی گئی ہیں ڈاکٹرفریداقبال قریشی کو ڈائریکٹرجنرل،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اینڈانٹرنل آڈٹ کراچی ،احمدرضاخان کو ممبرایف بی آراسلام آباد،واجدعلی کو ڈائریکٹرجنرل، پاکستان کسٹمزایکڈمی کراچی،محمدصادق کو ڈائریکٹرجنرل،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی پی آر(انفورسمنٹ)اسلام آباد،محمدقادرمیمن کو چیف کلکٹرآف کسٹمزبلوچستان کسٹمزہاﺅس کوئٹہ،احمدروف کو ڈائریکٹرجنرل،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف لاءاینڈپروسیکیوشن اسلام آباد لاہوراسٹیشن،مس ثیمہ رضابخاری کو پروجیکٹ ڈائریکٹر،پاکستان سنکل ونڈوایف بی آراسلام آباد،محمدعلی رضاکو پروجیکٹ ڈائریکٹر،(آئی ٹی ٹی ایم ایس)ایف بی آراسلام آباد،محمدعمران خان محمدکو چیف کلکٹرنارتھ اسلام آباد،گریڈ20کے مرزامبشربیگ کو ڈائریکٹرجنرل (اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ان پٹ آﺅٹ پٹ کوفیشنٹ آرگنائزشن کراچی،محمدسلیم کو چیف کلکٹر پشاور،اشہدجوادچیف کلکٹر(اوپی ایس)اپریزمنٹ کراچی،محمدیعقوب ماکوکو چیف کلکٹر(اوپی ایس)انفوسمنٹ کراچی اورمحمدجمیل ناصرکو کلکٹر،کلکٹریٹ اپریزمنٹ پورٹ قاسم کراچی کے عہدوں پرتعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button