CrimeEham Khabar

لیبل اورانک رولرکی انڈرانوائسنگ میںملوث میسرزولٹیک کوشوکازنوٹس کااجرائ

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)ایڈجیوڈیکشنII-کی جانب سے لیبل اورانک رولرکے درآمدی کنسائمنٹ کی کلیئرنس انڈرانوائسنگ کے تحت کئے جانے کے الزام میں میسرزولٹیک کوشوکازنوٹس کااجراءکردیاگیاہے ۔ذرائع نے مطابق میسرزولٹیک کی جانب سے دبئی سے درآمدکئے جانے والے لیبل اورانک رولر کے کنسائمنٹ کی کلیئرنس کے لئے فائل کی جانے والی گڈزڈیکلریشن نمبرKAPE-HC-17798میں مذکورہ کنسائمنٹ کی درآمدی ویلیو12,226/=ڈالرظاہرکی گئی تھی تاہم ایگزامینشن کے دوران کنسائمنٹ سے 22,330/=ڈالر کی حقیقی انوائس برآمدہوئی ہے جو ظاہرکی جانے والی درآمدی کنسائمنٹ کی ویلیوسے 82فیصدزیادہ ہے۔ذرائع نے بتایاکہ مذکورہ کمپنی کی جانب سے کنسائمنٹ کی ویلیوکم ظاہرکرکے ڈیوٹی وٹیکسزکی چوری کرنے کی کوشش کی جارہی تھی تاہم ایڈجیوڈیکشن II-نے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 181کے تحت میسرزولٹیک پردرآمدی ویلیو(Rs.2248407)کا 35فیصدفائن (Rs.786942) جبکہ پیلینٹی کی مدمیںRs.150,000/=عائدکیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button