Valuation/Assessment

چیلرٹائپ /ڈکٹ لیس ایئرکنڈیشنر کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”چیلرٹائپ /ڈکٹ لیس ونڈوایئرکنڈیشنر “کی ویلیوایشن رولنگ جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”چیلرٹائپ /ڈکٹ لیس ونڈوایئرکنڈیشنر “کی رولنگ نمبر 1178/2017 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائناسے درآمدکئے جانے والے آوٹ ڈوریونٹ (Upto 30000 BTU)کنونشنل کی درآمدی ویلیو56ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر70ڈالر فی کلوواٹ،،فارایسٹ کنونشنل کی درآمدی ویلیو67ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر84ڈالر فی کلوواٹ،جاپان ،یورپ اورامریکہ کنونشنل کی درآمدی ویلیو77ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر98ڈالر فی کلوواٹ،دیگرممالک کنونشنل کی درآمدی ویلیو65ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر80ڈالر فی کلوواٹ،چائناسے درآمدکئے جانے والے آوٹ ڈوریونٹ (Upto 42000 BTU)کنونشنل کی درآمدی ویلیو48ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر60ڈالر فی کلوواٹ،،فارایسٹ کنونشنل کی درآمدی ویلیو57ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر72ڈالر فی کلوواٹ،جاپان ،یورپ اورامریکہ کنونشنل کی درآمدی ویلیو66ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر84ڈالر فی کلوواٹ،دیگرممالک کنونشنل کی درآمدی ویلیو55ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر70ڈالر فی کلوواٹ،چائناسے درآمدکئے جانے والے آوٹ ڈوریونٹ (Above 42000 BTU)کنونشنل کی درآمدی ویلیو38ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر45ڈالر فی کلوواٹ،،فارایسٹ کنونشنل کی درآمدی ویلیو44ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر52ڈالر فی کلوواٹ،جاپان ،یورپ اورامریکہ کنونشنل کی درآمدی ویلیو50ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر60ڈالر فی کلوواٹ،دیگرممالک کنونشنل کی درآمدی ویلیو42ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر50ڈالر فی کلوواٹ،چائناسے درآمدکئے جانے والے سیلنگ کیسٹ/سیلنگ ایکسپوزڈ/سیلنگ کنسیلڈٹائپ کنونشنل کی درآمدی ویلیو27ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر33ڈالر فی کلوواٹ،،فارایسٹ کنونشنل کی درآمدی ویلیو31ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر36ڈالر فی کلوواٹ،جاپان ،یورپ اورامریکہ کنونشنل کی درآمدی ویلیو34ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر39ڈالر فی کلوواٹ،دیگرممالک کنونشنل کی درآمدی ویلیو29ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر31ڈالر فی کلوواٹ،چائناسے درآمدکئے جانے والے چیلرٹائپ ایئرکنڈیشنرزکنونشنل کی درآمدی ویلیو55ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر65ڈالر فی کلوواٹ،،فارایسٹ کنونشنل کی درآمدی ویلیو65ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر80ڈالر فی کلوواٹ،جاپان ،یورپ اورامریکہ کنونشنل کی درآمدی ویلیو70ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر90ڈالر فی کلوواٹ،دیگرممالک کنونشنل کی درآمدی ویلیو62ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر80ڈالر فی کلوواٹ،چائناسے درآمدکئے جانے والے فین کول یونٹ کنونشنل کی درآمدی ویلیو21ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر28ڈالر فی کلوواٹ،،فارایسٹ کنونشنل کی درآمدی ویلیو29ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر39ڈالر فی کلوواٹ،جاپان ،یورپ اورامریکہ کنونشنل کی درآمدی ویلیو34ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر43ڈالر فی کلوواٹ،دیگرممالک کنونشنل کی درآمدی ویلیو28ڈالر فی کلوواٹ،انورٹر37ڈالر فی کلوواٹ مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button