Uncategorized

گلاس ٹیوبنگ کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”گلاس ٹیوبنگ “کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت ”گلاس ٹیوبنگ“ کی رولنگ نمبر1199/2017جاری کردی گئی ہے۔مذکورہ ویلیویشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکئے جانے والے کلیئرگلاس ٹیونگ کی درآمدی ویلیو1.00ڈالر فی کلوگرام،یورپ سے درآمدکئے جانے والے کلیئرگلاس ٹیونگ کی درآمدی ویلیو1.75ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والے امبرگلاس ٹیوبنگ کی درآمدی ویلیو1.15ڈالر فی کلوگرام،یورپ سے درآمدکئے جانے والے امبرگلاس ٹیوبنگ کی درآمدی ویلیو1.85ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button