Uncategorized

ہنڈٹولز کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”ہینڈٹولز “کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت ”ہینڈٹولز“ کی رولنگ نمبر1200/2017جاری کردی گئی ہے۔مذکورہ ویلیویشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکئے جانے والے اسپیڈ،اینڈشوولز،فروک، ایکسز،بل ہک اینڈسملرہیونگ ٹولز،اودرہینڈٹولزکی درآمدی ویلیو1.70ڈالر فی کلوگرام،یورپ اورامریکہ کے علاوہ دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے اسپیڈ،اینڈشوولز،فروک، ایکسز،بل ہک اینڈسملرہیونگ ٹولز،اودرہینڈٹولزکی درآمدی ویلیو2.13ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ہینڈآپریٹیڈاسپینراینڈرنچزکی درآمدی ویلیو1.75ڈالر فی کلوگرام،یورپ اورامریکہ کے علاوہ دیگرممالک 2.19ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکی جانے والی ہیمراینڈسلیج ہیمرکی درآمدی ویلیو1.80ڈالر فی کلوگرام،یورپ اورامریکہ کے علاوہ دیگرممالک 2.25ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button