Uncategorized

انرجی ڈرنک کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے” انرجی ڈرنک“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت ”انرجی ڈرنک“ کی رولنگ نمبر1203/2017جاری کردی گئی ہے۔مذکورہ ویلیویشن رولنگ کے مطابق آسٹریاسے درآمدکئے جانے والے ایپک کی درآمدی ویلیو1.25ڈالر فی لیٹر،پاورہارس 1.40ڈالر فی لیٹر،ڑیڈبل(سلوراینڈبلوکین)1.65ڈالر فی لیٹر،تھائی لینڈسے درآمدکئے جانے والے کیراباﺅکی درآمدی ویلیو0.81ڈالر فی لیٹر،یونائیٹڈکنگڈم سے درآمدئے جانے والے روک اسٹارکی درآمدی ویلیو1.40ڈالر فی لیٹر،ایکسپلوزنس 1.71ڈالر فی لیٹر،ام برو1ڈالر فی لیٹر،بوسٹ 1.01ڈالر فی لیٹر،تھائی لینڈسے درآمدکئے جانے والے مڈکروک 0.97ڈالر فی لیٹر،کیریفور1.42ڈالر فی لیٹر،اسپیڈ1.46ڈالر فی لیٹر،پولینڈسے درآمدکئے جانے والے شی بیوٹی 1.34ڈالر فی لیٹر،کوریاسے درآمدکئے جانے والے بیکر0.83ڈالر فی لیٹر،جرمنی سے درآمدکئے جانے والے ایفکٹ کی درآمدی ویلیو2.40ڈالر فی لیٹر،کوریاسے درآمدکئے جانے والے جنسگ کی درآمدی ویلیو0.83ڈالر فی لیٹر،ریڈلائن 0.83ڈالر فی لیٹر،یونائٹیڈکنگڈم سے درآمدکئے جانے والے مونسٹرکی درآمدی ویلیو0.92ڈالر فی لیٹر،ساﺅتھ افریقہ سے درآمدکئے جانے والے بیسن کی درآمدی ویلیو0.92ڈالر فی لیٹر،پولینڈسے درآمدکیے جانے والے بگ کی درآمدی ویلیو1.09ڈالر فی لیٹر،متحدہ عرب امارات سے درآمدکئے جانے والے پاﺅرسیل کی درآمدی ویلیو0.97ڈالر فی لیٹر،یونائٹیڈکنگڈم سے درآمدکئے جانے والے بیسٹ ان ڈرنک کی درآمدی ویلیو0.92ڈالر فی لیٹر،تھائی لینڈسے درآمدکئے جانےو الے ریڈامپالاکی درآمدی ویلیو0.81ڈالر فی لیٹر مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button