Uncategorized

سوپ نوڈلس کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے” سوپ نڈلس“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت ”نوڈلس“ ویلیوایشن رولنگ نمبر1216/2017جاری کردی گئی ہے۔مذکورہ ویلیویشن رولنگ کے مطابق درآمدکئے جانے والے سوپ نوڈلس (73فیصدٹی ایف ایم اورزائد)کی درآمدی ویلیو0.825ڈالر فی کلوگرام،درآمدکئے جانے والے سوپ نوڈلس (72فیصدٹی ایف ایم اورائد)کی درآمدی ویلیو0.60ڈالر فی کلوگرام،درآمدکئے جانے والے سوپ نوڈلس ویسٹ،بروکن،لمس پیززاینڈپاﺅڈرکی درآمدی ویلیو0.425ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button