Eham Khabar

کوپرکلڈلیمی نیٹیڈشیٹ کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”کوپرکلڈلیمی نیٹیدشیٹ“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”کوپرکلڈلیمی نیٹیدشیٹ“کی رولنگ نمبر1242/2018جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکی جانے والی کوپرکلڈلیمی نیٹیڈشیٹس کی درآمدی ویلیو3.40ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button