Uncategorized

کاپرفلٹرڈرائر کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”کاپرفلٹرڈرائر“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”کاپرفلٹرڈرائر“کی رولنگ نمبر1255/2018جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائناسے درآمدکئے جانے والے کاپرفلٹرڈرائرتھری ہولز12گرام(ون سائیڈون ہول،یگرسائیڈدوہولز)کی درآمدی ویلیو0.42ڈالر فی عدد،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے کاپرفلٹرڈرائرتھری ہولز12گرام(ون سائیڈون ہول،یگرسائیڈدوہولز)کی درآمدی ویلیو0.51ڈالر فی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے کاپرفلٹرڈرائرٹو ہولز15گرام(ہر سائیڈون ہول)کی درآمدی ویلیو0.30ڈالر فی عدد،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے کاپرفلٹرڈرائرٹو ہولز15گرام(ہر سائیڈون ہول)کی درآمدی ویلیو0.34ڈالر فی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے کاپرفلٹرڈرائرٹو ہولز20گرام(ہر سائیڈون ہول)کی درآمدی ویلیو0.38ڈالر فی عدد،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے کاپرفلٹرڈرائرٹو ہولز20گرام(ہر سائیڈون ہول)کی درآمدی ویلیو0.45ڈالر فی عدد،چائناسے درآمدکئے جانے والے کاپرفلٹرڈرائرچار ہولز25گرام کی درآمدی ویلیو0.50ڈالر فی عدد،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے کاپرفلٹرڈرائرچار ہولز25گرام کی درآمدی ویلیو0.60ڈالر فی عدد مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button