Eham Khabar

ایگ پاﺅڈر کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے’ ’ایگ پاﺅڈر“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت’ ’ایگ پاﺅڈر“کی رولنگ نمبر 1265/2018 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق یورپ،روس اوریوکرین سے درآمدکئے جانے والے ہول ایگ پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو6.40ڈالر فی کلوگرام،انڈیاسے درآمدکئے جانے والے ہول ایگ پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو5.90ڈالر فی کلوگرام،چائناسے درآمدکئے جانے والے ہول ایگ پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو6.00ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے ہول ایگ پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو6.20ڈالر فی کلوگرام،یورپ،روس اوریوکرین سے درآمدکئے جانے والے ایگ یوک پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو7.00ڈالر فی کلوگرام،انڈیاسے درآمدکئے جانے والے ایگ یوک پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو6.70ڈالر فی کلوگرام،چائناسے درآمدکئے جانے والے ایگ یوک پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو6.80ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے ایگ یوک پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو7.00ڈالر فی کلوگرام،یورپ،روس اوریوکرین سے درآمدکئے جانے والے ایگ البومن/وائٹ پاﺅڈرہائی جیل کی درآمدی ویلیو9.20ڈالر فی کلوگرام،انڈیاسے درآمدکئے جانے والے ایگ البومن/وائٹ پاﺅڈرہائی جیل کی درآمدی ویلیو8.90ڈالر فی کلوگرام،چائناسے درآمدکئے جانے والے ایگ البومن/وائٹ پاﺅڈرہائی جیل کی درآمدی ویلیو9.00ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے ایگ البومن/وائٹ پاﺅڈرہائی جیل کی درآمدی ویلیو9.20ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button