Eham Khabar

منرل گریس کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”منرل گریس “کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”منرل گریس “کی رولنگ نمبر 1289/2018 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائنا ،انڈیا،کوریا،متحدہ عرب امارات ،سعودی عرب سے درآمدکی جانے والی منرل گریس لیتھیم بیس ایم پی (ملٹی پرپز)این ایل جی آئی 000 to 6ایکس کلڈنگ سینوپیک برانڈ(چائنا)اینڈزک برانڈکوریاکی درآمدی ویلیوپانچ کلوگرام1.35ڈالر فی کلوگرام،پانچ کلوگرام سے زائد1.32ڈالرفی کلوگرام،دیگرممالک پانچ کلوگرام1.80ڈالر فی کلوگرام،پانچ کلوگرام سے زائد1.78ڈالرفی کلوگرام،چائنا سے درآمدکی جانے والے گریس لیتھیم بیس ایم پی (ملٹی پرپز)این ایل جی آئی 000 to 6سن پیک برانڈپانچ کلوگرام1.72ڈالر فی کلوگرام،پانچ کلوگرام سے زائد1.70ڈالرفی کلوگرام،کوریاسے درآمدکی جانے والے گریس لیتھیم بیس ایم پی (ملٹی پرپز)این ایل جی آئی 000 to 6زک برانڈپانچ کلوگرام1.85ڈالر فی کلوگرام،پانچ کلوگرام سے زائد1.82ڈالرفی کلوگرام، درآمدکی جانے والے گریس لیتھیم بیس ای پی (ایکسٹریم پرپز)این ایل جی آئی 000 to 6پانچ کلوگرام2ڈالر فی کلوگرام،پانچ کلوگرام سے زائد1.97ڈالرفی کلوگرام، درآمدکی جانے والے گریس لیتھیم بیس ایچ ٹی (ہائی ٹمپرچر)این ایل جی آئی 000 to 6پانچ کلوگرام2ڈالر فی کلوگرام،پانچ کلوگرام سے زائد1.97ڈالرفی کلوگرام، درآمدکی جانے والے گریس لیتھیم بیس انڈسٹریل این ایل جی آئی 2 and 3پانچ کلوگرام2.10ڈالر فی کلوگرام،پانچ کلوگرام سے زائد2.07ڈالرفی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button