Eham Khabar

ہاﺅس ہولڈاپلائنسز کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”ہاﺅس ہولڈاپلائنسز “کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”ہاﺅس ہولڈاپلائنسز “کی رولنگ نمبر 1291/2018 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق درآمدکئے جانے والے جوسر(سنگل فنگشن)Aکیٹگری9.85ڈالر فی عدد،Bکیٹگری 7.5ڈالر فی عدد،Cکیٹگری 6.20ڈالر فی عدد،جوسرایکسٹرا بلینڈر تھری ان ون Aکیٹگری16.50ڈالر فی عدد، Bکیٹگری 11ڈالر فی عدد،Cکیٹگری 8.80ڈالر فی عدد،سٹرل جوسرAکیٹگری6.50ڈالر فی عدد،Bکیٹگری 5.10ڈالر فی عدد،Cکیٹگری 4ڈالر فی عدد،بلینڈر،گرائنڈرٹوان ون Aکیٹگری 8.50ڈالر فی عدد،Bکیٹگری 6.50ڈالر فی عدد،Cکیٹگری 5,58ڈالر فی عدد،بلینڈر،گرائنڈرتھری ان ون Aکیٹگری10ڈالر فی عدد،Bکیٹگری 8ڈالر فی عدد،Cکیٹگری 6.34 ڈالر فی عدد،بلینڈر،گرائنڈرفوران ون Aکیٹگری16ڈالر فی عدد،Bکیٹگری 10.15ڈالر فی عدد،Cکیٹگری 7.61ڈالر فی عدد،چوپرAکیٹگری11ڈالر فی عدد،Bکیٹگری 8.50ڈالر فی عدد،Cکیٹگری 6.80ڈالر فی عدد،چوپر،گرائنڈر،بلینڈرتھری ان ون Aکیٹگری14.50ڈالر فی عدد،Bکیٹگری 11.50ڈالر فی عدد،Cکیٹگری 9.80ڈالر فی عدد، ہنڈمکسچر،ہنڈبلینڈرAکیٹگری5.40ڈالر فی عدد،Bکیٹگری 4.31ڈالر فی عدد،Cکیٹگری 3.70ڈالر فی عدد، فوڈپروسیسرAکیٹگری20ڈالر فی عدد،Bکیٹگری 16.50ڈالر فی عدد، Cکیٹگری 12.69ڈالر فی عدد،سینڈوچ ٹوسٹرٹوسلائس Aکیٹگری10ڈالر فی عدد،Bکیٹگری 6.34ڈالر فی عدد،Cکیٹگری 5.33ڈالر فی عدد،سینڈوچ ٹوسٹر4سلائس Aکیٹگری12ڈالر فی عدد،Bکیٹگری 7.61ڈالر فی عدد،Cکیٹگری 5.83ڈالر فی عددمقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button