Eham Khabar

فائبر(ایم ڈی ایف)بورڈکی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”میڈیم ڈینسٹی فائبر(ایم ڈی ایف)بورڈ “کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”میڈیم ڈینسٹی فائبر(ایم ڈی ایف)بورڈ “کی رولنگ نمبر 1309/2018 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق ملائیشیا،انڈونیشیا،تھائی لینڈ،سری لنکاورویتنام سے درآمدکئے جانے والے میڈیم ڈینسٹی فائبربورڈ(2.0ایم ایم تا3ایم ایم )کی درآمدی ویلیو0.315ڈالرفی کلوگرام،ترکی0.330ڈالر فی کلوگرام،نیوزی لینڈ0.336ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک0.352ڈالر فی کلوگرام، ملائیشیا،انڈونیشیا،تھائی لینڈ،سری لنکاورویتنام سے درآمدکئے جانے والے میڈیم ڈینسٹی فائبربورڈ(3.01ایم ایم تا6ایم ایم )کی درآمدی ویلیو0.313ڈالرفی کلوگرام،ترکی0.328ڈالر فی کلوگرام،نیوزی لینڈ0.334ڈالر فی کلوگرام،چائنا 0.314دیگرممالک0.352ڈالر فی کلوگرام، ملائیشیا،انڈونیشیا،تھائی لینڈ،سری لنکاورویتنام سے درآمدکئے جانے والے میڈیم ڈینسٹی فائبربورڈ(6.01ایم ایم تا9.9ایم ایم )کی درآمدی ویلیو0.311ڈالرفی کلوگرام،ترکی0.326ڈالر فی کلوگرام،نیوزی لینڈ0.332ڈالر فی کلوگرام،چائنا 0.312دیگرممالک0.348ڈالر فی کلوگرام، ملائیشیا،انڈونیشیا،تھائی لینڈ،سری لنکاورویتنام سے درآمدکئے جانے والے میڈیم ڈینسٹی فائبربورڈ(10یم ایم تا14ایم ایم )کی درآمدی ویلیو0.308ڈالرفی کلوگرام،ترکی0.323ڈالر فی کلوگرام،نیوزی لینڈ0.329ڈالر فی کلوگرام،چائنا 0.309دیگرممالک0.345ڈالر فی کلوگرام، ملائیشیا،انڈونیشیا،تھائی لینڈ،سری لنکاورویتنام سے درآمدکئے جانے والے میڈیم ڈیسٹینی فائبربورڈ(14.01ایم ایم تا19ایم ایم )کی درآمدی ویلیو0.304ڈالرفی کلوگرام،،چائنا 0.305،ترکی0.321ڈالر فی کلوگرام،نیوزی لینڈ0.327ڈالر فی کلوگرام دیگرممالک0.343ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button