Eham Khabar

ثمرسبل پمپ موٹرکے ساتھ کی ویلیوایشن رولنگ کا اجرائ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”ثمرسبل پمپ موٹرکے ساتھ“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”ثمرسبل پمپ موٹرکے ساتھ“کی رولنگ نمبر 1324/2018 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائناسے درآمدکئے جانے والے ثمرسبل پمپ (موٹرکے ساتھ)100کلوواٹ کی درآمدی ویلیو2ڈالر فی عدد مقررکی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button