Valuation Rulings

میگنیشیم سلیکٹ کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”میگنیشیم سلیکٹ“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز ویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”میگنیشیم سلیکٹ“کی رولنگ نمبر 1356/2019 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکئے جانے والے میگنیشیم سلیکٹ (ایتھالین رپنر)بلک پیکنگ کی درآمدی ویلیو2.50ڈالر فی کلوگرام ،چائنا سے درآمدکئے جانے والے میگنیشیم سلیکٹ (ایتھالین رپنر)ساشے پیکنگ کی درآمدی ویلیو3.85ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

 

 

 

Valuation Ruling of Magnesium Silicate

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button