FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز،گریڈ17تاگریڈ20کے16افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ17تاگریڈ20کے16افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ20کے سید اسدرضا رضوی کو ڈائریکٹر،نیشنل ٹارگیٹنگ،اسلام آباد،نسرین احمدتارڈکو ڈائریکٹر،پاکستان کسٹمزاکیڈمی پی سی اے لاہور،فروخ سجادکو چیف ،ایف بی آراسلام آباد، سائرہ آغاکو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ لاہور،گریڈ19کے جمشیدعلی تالپورکو کلکٹر(اوپی ایس)کلکٹریٹ آف کسٹمزایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،مس مہرین نسیم کو کلکٹر(اوپی ایس)کلکٹریٹ آف کسٹمزعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور،تیمورکمال ملک کو ڈائریکٹر(اوپی ایس)پوسٹ کلیئرنس آڈٹ سینڑل لاہور،محمدراشدمنیرکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن حیدرآباد،ڈاکٹرنعمان خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن پشاور،سمیرمستنصر تارڑکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،عاصم رحمن کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،پاکستان اکیڈمی پی سی اے اسلام آباد،گریڈ 18کی مس ازکہ ظفرراناکو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،مس زہرین کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزانٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،گریڈ17کے سید طلہ سلمان کو ڈپٹی ڈائریکٹرا(او پی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،مس اقراءشوکت کو ڈپٹی کلکٹر(اوپی ایس)کسٹمزایڈجیوڈکیشن اسلام آبادکے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button