Breaking NewsEham KhabarFBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز،گریڈ19تاگریڈ21کے 46افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ19اورگریڈ21کے 46افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ،ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21کی رباب سکندرکو چیف کلکٹر،انفورسمنٹ پنجاب ،محمدصادق کو چیف کلکٹراپریزمنٹ پنجاب،مرزامبشربیگ کو ڈائریکٹرجنرل، ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،مس صائمہ شہزادکو چیف کلکٹرایکسپورٹ کراچی،محمدسلیم کو چیف کلکٹراپریزمنٹ ساﺅتھ کراچی،اشہدجوادکو ڈائریکٹرجنرل کسٹمزایکڈمی کراچی،گریڈ20کے ڈاکٹراخترحسین کو کلکٹر،کلکٹریٹ اپیل اسلام آباد،صادق اللہ خان کو ڈائریکٹرڈی این ایف بی پی،ممتازعلی کھوسوکو ڈائریکٹر،پوسٹ کلیئرنس آڈٹ اینڈ، انٹرنل آڈٹ، محمدمحسن رفیق کو چیف ایف بی آراسلام آباد،راشدحبیب خان کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ پورٹ قاسم،ڈاکٹرطاہرقریشی کو چیف ایف بی آراسلام آباد،محمدجمیل ناصرخان کو چیف ایف بی آراسلام آباد،مس صادیہ منیب کو کلکٹراپیل لاہور،محمدطاہرکو ڈائریکٹر،لاءاینڈپروسیکوشن،مس نائمہ بتول کو کلکٹر،اپیل کراچی،منیب سرورکو ڈائریکٹر،ان پٹ آﺅٹ پٹ،مس عائشہ نیازکو ڈائریکتر،نیشنل ٹارگیٹنگ سینٹراسلام آباد،مس زیب گل شبیرکو ڈائریکٹر،کسٹمزاکیڈمی اسلام آباد،اظہرحسین مرچنٹ کو ڈٓئریکتر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزرسک مینجمنٹ کراچی،مس زہرہ حیدرکو کلکٹر،اپریزمنٹ ویسٹ لاہور،مس مہرین نسیم کو ڈائریکٹراین این ڈی اے لاہور،یاسین مرتضیٰ کو ڈائریکٹرانٹرنل آڈٹ اسلام آباد،گریڈ19کے ڈاکٹرناصرخان کو چیف(اوپی ایس)ایف بی آراسلام آباد،مس فرح فاروق کا ایڈیشنل ڈائریکٹر،ان پٹ آﺅٹ پٹ لاہور،مس صادیہ صدف کو ایڈیشنل کلکٹرایکسپورٹ کراچی، رضون محمودکو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،زبیرشاہ کو ایڈیشنل کلکٹر،اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،طاہرعباس کو ایڈیشنل کلکٹرحیدرآباد،پیرزادہ محمدعمرکو ایڈیشنل کلکٹرانفورسمنٹ لاہور،عطا اللہ شبیرکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،افان خان کو ایڈیشنل کلکٹرانفورسمنٹ پشاور،سکندرمحمدکو ایڈیشنل کلکٹراپریزمنٹ پشاور،علی زیب خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹرپوسٹ کلیئرنس آڈٹ لاہور،ذاکرمحمدکو سیکریٹری اسلام آباد،مس عمارہ درانی کو ایڈیشنل کلکٹرایڈجیوڈکیشن لاہور،مس طیبہ بخاری کو ایڈیشنل ڈائریکٹر پی سی اے لاہور،مس عاصمہ بشیرکوایڈیشنل کلکٹر اپریزمنٹ فیصل آباد،محمدمعظم رضاکو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،محمدفیصل کو ایڈیشنل کلکٹر، جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی،شمس الرحمن کو ایڈیشنل ڈائریکٹرآئی پی آرانفورسمنٹ اسلام آباد،فلک شیرکو ایڈیشنل کلکٹر،انفورسمنٹ پنجاب،مس نازیہ سلیم ایڈیشنل کلکٹر اپریزمنٹ پنجاب ،مس صوبیہ کرن کو ایڈیشنل ڈائریکٹرریفارمس اینڈآٹومیشن لاہور،محمداکبرجان ایڈیشنل کلکٹراپیرزمنٹ ایس اے پی ٹی کراچی کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button