FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز:گریڈ19کے افسران کے بتادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ19کے افسران کے تبادلے وتقرریوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق سید فیصل سعید بخاری کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈ،پشاور،عابد حسین ہکروکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ(ساﺅتھ)کراچی،یوسف علی خان مگسی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،شاہدجان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آرراولپنڈی،سلمان افصل کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی پورٹ قاسم کراچی،اطہرنویدکو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی اسلام آباد،باسط حسین کو ایڈیشنل کلکٹر،ایم سی سی ایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،ہنوک بلوچ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی، وجد علی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آرپشاور،مسززارم سہیل کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ کسٹمزلاہور،مس طاہرہ جاوید کو ایڈیشنل کلکٹرایم سی سی پریونٹیولاہور،پیرزادہ محمد عمرقاسمی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ان پٹ آﺅٹ پٹ کوفی شینٹ آرگنائزیشن لاہور،عطااللہ شبیرکو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمز(ایڈجیوڈیکشن I-)کراچی،شاکرمحمد کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ا ن پٹ آﺅٹ پٹ کوفی شینٹ آرگنائزیشن ساﺅتھ کراچی،اسداللہ لارک ایڈیشنل کلکٹر،کلکریٹ آف کسٹمز(ایڈجیوڈکیشنII-)کراچی کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button