FBR Transfer & Postings

شفیع اللہ اورعبدالقیوم کی اسسٹنٹ کلکٹرکے عہدوں پر ترقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے پرنسپل اپریزرز،پرنسپل اپریزرویلوایشن ،سپرنٹنڈنٹ،سپرنٹنڈنٹ پریونٹیوسروسززکو اسسٹنٹ کلکٹرکے عہدوں پرترقی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق پرنسپل اپریزرشفیع اللہ، پرنسپل اپریزرعبدالقیوم، پرنسپل اپریزرعبدالحمید، پرنسپل اپریزر ناصر اقبال قصوری،سپرنٹنڈنٹ آرٹی اوکراچی مس کوثرجبین،سپرنٹنڈنٹ آرٹی او حیدرآباد امجد لال جونیجو،سپرنٹنڈنٹ ماڈل کسٹمزکلکٹریٹ حیدرآبادمانومال گلوانی،سپرنٹنڈنٹ سی آرٹی اولاہور محمود احمد ناصر، سپرنٹنڈنٹ آڑٹی اوگجرانوالہ محمدخالد کو اسسٹنٹ کلکٹرکے عہدوں پر ترقی دیدی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button