FBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمزمیں گریڈ17تاگریڈ20کے فسران کی بڑے پیمانے پر تبادلے وتقرریاں،

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ17تاگریڈ20کے74افسران کے تبادلوں وتقرریوں کے دوالگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردیئے ہیں۔ ایف بی آرکی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشنزکے مطابق گریڈ20کی مس ثمینہ شہزادکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،ڈاکٹرطاہرقریشی کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن گوادر،منیب سرورکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن پشاور،مس زیبااظہرکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ ساﺅتھ کراچی،فیاض انورکو ڈائریکٹر ہیڈکواٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ان پٹ آﺅٹ پٹ کوایفیشنٹ آرگنائزیشن کراچی،مس ارم مقبول عامرکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ان پٹ آﺅٹ پٹ کوایفیشنٹ آرگنائزیشن اسلام آباد،سعیداکرم کو چیف ٹیرف ٹریڈ ایف بی آر اسلام آباد،ملک کامرن اعظم خان کو چیف ریفارم ایف بی آر اسلام آباد،فیروزعالم جونیجوکوکلکٹر، کلکٹرآف کسٹمزایڈجیوڈکیشن ٹوکراچی،عرفان الرحمن خان کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈت نارتھ اسلام آباد،محمدمحسن رفیق کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ لاہور،سید اسد رضارضوی کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمز،علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ،لاہور،رشیدحبیب خان کو چیف ایف بی آراسلام آباد،ارف علی کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمس اینڈآٹومیشن کراچی،شفیق احمد لاک کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،انجینئرریاض احمد کوکلکٹر،کلکٹریٹ اآف کسٹمزایڈجیوڈکیشن ون کراچی،آصف عباس کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آ لاءاینڈپروسیکیشن لاہور،مس منیزمجیدکو کلکٹڑ،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن لاہور،مس سائمہ آفتاب ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ نارتھ کسٹمزاسلام آباد،عثمان باجواہ کو کلکٹرکلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ کراچی،باسط مقصود عباسی کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن فیصل آباد،مس سعدیہ منیب کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل نیوکلیئرڈیٹکشن لاہور،عبدالوحیدمروت کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن ،اسلام آباد،عامررشید شیخ کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف لاءاینڈپروسکیوشن کراچی،سید فواد علی شاہ کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنلل آڈٹ ساﺅتھ کراچی،فیاض رسول کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،ثناءاللہ ابڑوکو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ کراچی،محمدعامرتھہیم کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کراچی،یوسف حیدراچکزئی کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان،محمداسماعیل کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن کوئٹہ،فرخ،سجادکو کلکٹریٹ،کلکٹریٹ آف کسٹمزایکسپورٹ کراچی،محمدنیئرکو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزسمڑیال سیالکوٹ،محمدسعیدوٹوکو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ فیصل آباد،مس سائرہ آغاکو ڈائریکٹر،پاکستان کسٹمزاکیڈمی لاہور،عائشہ نیازکو ڈائریکٹرپاکستان کسٹمزاکیڈمی اسلام آباد،آغاسعیداحمد کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ کوئٹہ،مس بیلام زمان کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرانفورسمنٹ لاہور،نویدالٰہی کو چیف ایکسپورت اینڈایکزمشن ایف بی آراسلام آباد،گریڈ19کے شفقت علی خان نیازی کو چیف اوپی ایس پی اے سی ایف بی آراسلام آباد،کامران نعیم کو چیف اوپی ایس ایف اینڈسی ایف بی آراسلام آباد،ارباب قیصرحمیدکو ڈائریکٹر،اوپی ایس، ڈائریکٹوریٹ آف ویلیوایشن پشاور،معین الدین احمدوانی کو کلکٹر،اوپی ایس ،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ پشاور،ازدق افضل کو چیف اوپی ایس ایف بی آراسلام آباد،رضوان صلابت کو چیف اوپی ایس کسٹمزآپریشن اسلام آباد،محمدمقصود کو ڈائریکٹر،اوپی ایس ،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ڈی این ایف بی پی ایس اسلام آباد،نضیراحمد کو کلکٹر،اوپی ایس، کلکٹریٹ آف کسٹمزگلگت بلتستان،رحمت اللہ وستروکو ڈائریکٹر،اوپی ایس، ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی ،جمشید علی تالپورکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،پاکستان کسٹمزاکیڈمی کراچی،فریداحمدخان کو ڈائریکٹراوپی ایس ڈائریکٹوریٹ آف کراس باڈرکرنسی موومنٹ اسلام آباد،نوید اقبال ڈائریکٹر،اوپی ایس ڈائریکٹوریٹ جنرل انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کوئتہ،محمدسعیداسد کو ڈائریکٹراوپی ایس ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ملتان،محمدرشید منیرکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن پشاور،عبدالہی شیخ کو ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،محمدممتازعلی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ملتان،عمرشفیق ایڈیشنل کلکٹر، کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کراچی، غلام نبی کمبوایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،رضوان بشیرکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،شاہدجاءکوایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن راولپنڈی،اطہرنوید کوایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈپشاور،افضال احمدوٹوکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی،محمدحسن فریدکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آرلاہور،احسان اللہ شاہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن حیدرآباد،محمدقاسم کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کوئٹہ،مس نوشین ریاض خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی،گریڈ18کے عمربن ظفرچٹھہ کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن پشاور،انعام اللہ وزیر کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی،مس نازیہ سلیم کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن اسلام آباد،امانت خان کو ڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ،پشاور،نجیب ارجمندکوڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کوئٹہ،رئیسہ کونل کوڈپٹی ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کراچی،گریڈ17کے علی تالپورکو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ملتان،سہیل سرورکو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن کوئٹہ،جمیل احمدکو اسسٹنٹ ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف لاءاینڈپروسیکیوشن کراچی کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button