Uncategorized

ایچ بی ایل پی ایس ایل کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا میچ آج ہوگا  

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں آج کراچی کنگز اپنا پہلا میچ پشاورزلمی کے ساتھ کھیلیں گے.

کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ارینا میں پی ایس ایل 8 کے مقابلوں کا آغاز آج سے ہورہا ہے۔

کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیموں کے درمیان میچ شام کھیلا جائے گا۔

کراچی کنگز کی قیادت عماد وسیم اور پشاور زلمی کی قیادت بابراعظم کریں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button