Uncategorized

لاہورقلندارنے سنسنی خیرمقابلے کے بعد ملتان سلطان کوایک رن سے ہراکرپی ایس ایل سیزن 8کا پہلامیچ جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان سپرلیگ سیزن 8کے پہلے میچ میں لاہورقلندرنے سنسنی خیرمقابلے کے بعد ملتان سلطان کو ایک رن سے شکست دیدی،لاہورقلندرکے فخرزمان کو میچ کابہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔اس سے قبل ملتان سلطان نے ٹاس جیت کر لاہورقلندرکو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی لاہورقلندرنے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20اورزمیں چھ وکٹوںکے نقصان پر175رن بنائے جس میں فخرزمان نے 42گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے66رنزبنائے جبکہ مرزاطاہربیگ نے26گیندوں پر32رنز،شاہی ہوپ نے17گیندوں پر19رنز،کامران غلام نے6گیندوں پر3رنز،سکندررضانے14گیندوں پر19رنزحسین طلعت نے12گیندوں پر20رنزاورڈیوڈوسیے نے4گیندوں پر5رنزکی اینگ کھیلی ملتان سلطان نے 11ایکسٹرارنزدیئے جس میں ایک نوبال، 9وائیڈبال اورایک بائی کا رن شامل ہے۔جبکہ ملتان سلطان نے مقررہ 20اورزمیں چھ وکٹوںکے نقصان پر174رنزبناکرایک رن سے شکست حاصل کی۔ ملتان سلطان کے کھلاڑیوں میں شامل شان مسعودنے31گیندوں پر35رنز،کپتان محمدرضوان نے50گیندوںپر 75رنزبناکرنمایاں رہے،ڈیوڈملرنے20گیندیں کھیل کر25رن کی انگزکھیلی،پولاڈ12گیندوں پر20رن بناسکے،خوشدل شاہ نے6گیندوں پر دوچھکوںکی مددسے12رن بنائے،عثمان خان بغیرکوئی رن بنائے ایل بی ڈبلوآﺅٹ ہوئے جبکہ اسامہ میربغیرکوئی رن بنائے رن آﺅٹ ہوئے اورعکیل حسین نے کوئی گیند نہیں کھیلی،ملتان سلطان کی جانب سے بولرعکیل حسین نے چاراورزمیں31رن دے کرایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا،سیمین گل نے چاراورزمیں 41رن دیئے اوروہ کوئی کھلاڑی آﺅٹ نہ کرسکے، احسان اللہ نے چاراورزمیں32رن دےکردوکھلاڑی آﺅٹ کئے، شاہنوازدھانی نے چاراورزمیں 40رن دیکرایک کھلاڑی آﺅٹ کیاجبکہ اسامہ میرنے چاراورزمیں25رن دیکردوکھلاڑی آﺅٹ کئے ،لاہورقلندرکی جانب سے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے چاراورزمیں 27رنزدیئے اورایک کھلاڑی کوآﺅٹ کیا،حارث رﺅف نے چاراورزمیں37رنزکے عوض ایک کھلاڑی آﺅٹ کیا،زمان خان نے تین اورزمیں 29رنزپرایک کھلاڑی آﺅٹ کیا،سکندررضانے تین اورزمیں32رنزدیئے اورکوئی وکٹ نہیںکی،لمزڈاﺅسنزنے ایک اوررمیں8رن دیئے،ڈیویڈوسیے نے تین اورزمیں 24رنزدیئے،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button