Eham Khabar

پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی نئی قیمتیں متعارف کروادیں۔

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاک سوزوکی نے امریکی ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی قدر میں کمی کے درمیان کاروں کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کیا۔ سوزوکی آٹوموبائل مصنوعات کی نظر ثانی شدہ قیمتیں 09 فروری 2023 سے لاگو ہوں گی۔کمپنی مقامی کرنسی کی قدر میں کمی، غیر یقینی معاشی حالت اور بلند افراط زر کی وجہ سے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے پر مجبور تھی۔سوزوکمپنی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیاہے جس میں سوزوکی آلٹو VX کی قیمت 175,000 روپے بڑھاکر 2,034,000 روپے کردیا گیا ہے،سوزوکی آلٹو VXR کی قیمت 203,000 سے 2,359,000 روپے کردیا گیا ہے،
سوزوکی VXR AGS کی قیمت 218,000 روپے بڑھاکر 2,528,000 روپے کردیا گیا ہے،سوزوکی آلٹو AGS کی قیمت 228,000 روپے کا اضافہ کرکے 2,651,000 روپے کردیا گیا ہے۔سوزوکی ویگن آر VXR کی قمیت میں248,000 روپے اضافہ کرکے 2,877,000 روپے کردیا گیا ہے۔سوزوکی ویگن آر وی ایکس ایل کی قیمت 263,000 روپے سے 3,052,000 روپے تک بڑھ گئی ہے۔سوزوکی ویگن آر اے جی ایس کی قیمت میں 289,000 روپے کے ساتھ 3,348,000 روپے تک بڑھ گئی ہے۔سوزوکی کلٹس VXR کی قیمت میں 287,000 روپے اضافہ کرکے 3,326,000 روپے کردی گئی ہے۔سوزاکی کلکٹس VXL کی قیمت میں 315,000 روپے کے ساتھ 3,654,000 روپے تک بڑھ گئی ہے۔سوزوکی کلٹس AGS کی قیمت میں 337,000 روپے کا اضافہ کر کے 3,906,000 روپے کر دیا گیا ہے۔سوزوکی سوئفٹ GL MT کی قیمت میں 328,000 روپے کا اضافہ کر کے 3,807,000 روپے کر دیا گیا ہے۔سوزوکی سوئفٹ GL CVT کی قیمت میں 350,000 روپے کے ساتھ 4,092,000 روپے تک بڑھ گئی ہے۔سوزوکی سوئفٹ GLX CVT کی قیمت میں 347,000 روپے سے 4,462,000 روپے تک بڑھ گئی ہے۔سوزوکی راوی کی نئی قیمت میں130,000 روپے اضافہ کرکے 1,669,000 روپے کردی گئی ہے۔سوزوکی راوی w/o ڈیک کی نئی قیمت 130,000 روپے اضافہ کے ساتھ 1,594,000 ہو گئی ہے۔سوزوکی بولان وینکی قیمت میں135,000 روپے کرکے 1,754,000 روپے کردی گئی ہے۔سوزوکی بولان کارگو کی نظرثانی شدہ قیمت 135,000 روپے کا اضافہ کرکے 1,741,000 روپے کردیا گیا ہے۔

     Car Model New Price   Difference Old Price
Suzuki Alto VX 2,034,000   175,000 1,859,000
Suzuki Alto VXR 2,359,000   203,000 2,156,000
Suzuki Alto VXR AGS 2,528,000   218,000 2,310,000
Suzuki Alto VXL AGS 2,651,000   228,000 2,423,000
Suzuki Wagon R VXR 2,877,000   248,000 2,629,000
Suzuki Wagon R VXL 3,052,000   263,000 2,789,000
Suzuki Wagon R AGS 3,348,000   289,000 3,059,000
Suzuki Cultus VXR 3,326,000   287,000 3,039,000
Suzuki Cultus VXL 3,654,000   315,000 3,339,000
Suzuki Cultus Auto Gear Shift 3,906,000   337,000 3,569,000
Suzuki Swift GL Manual 3,807,000   328,000 3,479,000
Suzuki Swift GL CVT 4,092,000   350,000 3,742,000
Suzuki Swift GLX CVT 4,462,000   347,000 4,115,000
Suzuki Ravi Standard 1,669,000   130,000 1,539,000
Suzuki Ravi Deckless 1,594,000   130,000 1,464,000
Suzuki Bolan Van 1,754,000   135,000 1,619,000
Suzuki Bolan Cargo 1,741,000   135,000 1,606,000

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button