Breaking NewsEham KhabarFBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز،گریڈ17تا18کے 98افسران کے تبادلے وتقرریاں

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیونے گریڈ17تاگریڈ18کے 98افسران کے تبادلے وتقرریوں کانوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ18کے محمدابراہیم،عبدالمیعد،سید کریم عادل ،جہانزیب عباسی ،مسززینب محمود،حمیدحسین، وحیدانورابڑو،ثاقب الرحمن،مس ثیمہ زیب بٹ، نجیب ارجمند،محمدفیضان بدر، سیدمحمدرضانقوی،محمدزہیب،مس ثائقہ عباس،شاہ فیصل،مس اریب جاوید،علی اسد،عمیرزاہد،شکیل احمد،شاہ صمدہمدانی،اکمل شہزاد،ماجدحسین گاڈ،مس عاصمہ جاوید پراچہ،نبیل سراج، مس فرین زہرہ،مس ملیکہ احمد،مس رئیسہ کنول،تنویزاحمد،مس شیلہ سلیم مغل،مس رابیل ، مس نیاب اظہر،مس سائمہ رحیم،رانہ عمیرارشد،سیدہ سدرہ منورکاظمی،مس پرمیلہ جیکوب، مس بینش رشید،عثمان حمیدبت، مس جویریہ شاہد،مس نادیہ اسلم،محمدعلی آصف، مس ہدیٰ خالد،منیب خان،جاویدالحسن،سید جلال حیدرزیدی،محمدمدثررفیق،مس سکینہ،آدش جاواری، عثمان عزیزجبکہ گریڈ17سے تعلق رکھنے والے جہانگیر،وسیم فیروز،محمداحمدظہیر،ارسلان،محمدفہدجمیل،یاورحیات،وقاراحمد،سلمان احمد،شفاحت علی مرزا،سیف اللہ خان، محمد وردان علی، مس طمارہ خان،امین حیدرشاہ،مس ہیرہ خان،مس تانیہ خان محمد،مس ورداہ حاجرہ،علی حسن،مس مہک ماجد،انیس علی سید،حمیداحمد،عمیرسجاد،علی توقیر،مس نعیم ارشد،مس حجاب زہرہ ،عرفان علی،شہزادعلی،عطااللہ،سید شہیررضا،مس سارہ سرور،مس عاصمہ سکندر،مس کشما لہ تحسین،حسیب احمدباجواہ،راحت نسیم،مس اقراءشوکت،حسیب حسین،محمدعثمان اشرف، س فریہ عباس،شہریاروسیم،راﺅگل شیرخان، امیتازاحمدآفریدی، وقارحیدر، اسامہ دستگیرملک،حافظ محمدعمیرطفیل،بختیارمیمن،مس عائشہ صدیق،امان صدیق،مس ارم زہرہ ،محمدانور، جاویدجعفراورعرفان علی کے تبادلے وتقرریاں کردی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button