IRS

ان لینڈریونیو،گریڈ17تاگریڈ21کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

ان لینڈریونیو،گریڈ17تاگریڈ21کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بوردآف ریونیونے ان لینڈریونیوسے تعلق رکھنے والے گریڈ17تاگریڈ21کے 19افسران کے تبادلے وتقرریاں کردی ہیں ،ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21کی مسززشاہ بانوجی ایم خان کو ڈائریکٹرجنرل، (آئی اوسی او)ایف بی آرہیڈکواٹر،،اسلام آباد،اسٹیشن کراچی،گریڈ20کے ڈاکٹرشفقت حسین کھیرکو کمشنر ان لینڈریونیو (زونI-) ایل ٹی یوکراچی،شمس الدین قاضی کو کمشنران لینڈریونیو(زونV-)ایل ٹی یوکراچی،مس شازیہ عابدکو کمشنران لینڈریونیو(زونIII)ایل ٹی یوII- کراچی،ظہوراحمد کو کمشنر ان لینڈریونیو(زونIV)ایل ٹی یوII-کراچی،مس حناکو کمشنران لینڈریونیو(ایچ آرایم)ایل ٹی یوII-کراچی،محمدیاسرپیرزادہ کو کمشنران لینڈ ریونیو (زونII) ایل ٹی یو لاہور،مس عاصمہ آفتاب کو کو کمشنران لینڈریونیو(ایچ آرایم)کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس کراچی،قاضی حفیظ الرحمن کو کمشنران لینڈریونیو(زونII)ایل ٹی یوکراچی،حسنین بھروہی کو کمشنر ان لینڈ ریونیو (زونI) ریجنل ٹیکس آفس III-کراچی،سید شکیل احمد کو کمشنران لینڈریونیو(زونII)ایل ٹی یوII-کراچی،ارشادحسین کو کمشنران لینڈریونیو(اے ای او آئی زون)ایل ٹی یو لاہور،شکیل احمد کو کمشنران لینڈریونیو(اے ای او آئی زون)ایل ٹی یوکراچی،ذوالفقاراحمد کو کمشنران لینڈریونیو(اے ای او آئی زون)ایل ٹی یواسلام آباد،گریڈ19کے طارق حسین کوایڈیشنل کمشنران لینڈ ریونیو(اے ای او آئی زون)ایل ٹی یوکراچی قیصراشفاق کوایڈیشنل کمشنران لینڈریونیو(اے ای او آئی زون)ایل ٹی یواسلام آباد،گریڈ18کے اظہرجہانگیر کوایڈیشنل کمشنران لینڈ ریونیو(اوپی ایس)(اے ای او آئی زون)ایل ٹی یولاہور،گریڈ17کے سلمان نوید کواسسٹنٹ کمشنران لینڈریونیو(اے ای او آئی زون)ایل ٹی یوکراچی کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
  • IRS
Back to top button