Breaking NewsEham KhabarFBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمزگریڈ20تاگریڈ21کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ20تاگریڈ21کے افسران کے تبادلوں وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21کے فیض احمد کو ڈائریکٹرجنرل ،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ہف آئی پی آر(انفورسمنٹ)اسلام آباد،محمدصدیق کو ڈپٹی ڈائریکٹرجنرل، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف (این این ڈی اے)اسلام آباد،گریڈ20کے محمدجنیدجمیل خان کو ڈائریکٹرجنرل، ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ریفارمزاینڈآٹومیشن(کسٹمز)اسلام آباد،سیدشکیل شاہ کو ڈائریکٹرجنرل(اوپی ایس)ڈائریکٹرجنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن اسلام آبادکے عہدوں پرتعینات کیاگیاہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button