Truck Drivers Stealing Goods from Import and Export consignments

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پورٹ قاسم سے کلیئرہونے والے درآمدی کنسائمنٹس اورپورٹ قاسم سے بیرون ملک جانے والے برآمدی کنسائمنٹس سے سامان چوری کئے جانے والی نشاندہی ہوئی ہے جس میں گاڑیوں کے ڈرائیوردرآمدی وبرآمدی کنسائمنٹس سے سامان کی چوری کرتے ہیں جبکہ درآمدی وبرآمدی کنسائمنٹس سے سامان کی چوری کا ماسٹرمائنڈشہریارخان نیازی ہے جس نے مختلف … Continue reading Truck Drivers Stealing Goods from Import and Export consignments