Breaking NewsEham Khabar

محکمہ کسٹمزمیں تعینات کلرک کے عہدوں کی اپ گریڈیشن کردی گئی

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزمیں تعینات اپراورلوئرڈویژن کلرک کے عہدوں پر اپ گریڈکردیاگیاہے ،نوٹیفکیشن کے مطابق اپرڈیویژن کلرک کے گریڈ11سے اپ گریڈ کرکے13گریڈکردیاگیاہے جبکہ لوئرڈویژن کلرک کاگریڈ9سے گریڈ 11 کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مذکورہ عہدوں پر فائزملازمین کاگریڈیکم جنوری 2023 سے شمارکیاجائے گا اور اسی گریڈکے مطابق ان کوا لاﺅنسزدیئے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button