Valuation/Assessment

اسٹیشنری آئٹم (پنسل،بال پین) کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”اسٹیشنری آئٹم(پنسل ،بال پین) “کی ویلیوایشن رولنگ جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”اسٹیشنری آئٹمII-(پنسل ،بال پین) “کی رولنگ نمبر 1182/2017 جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکئے جانے والے جانے والے بال پوائنٹ پین(ایکسکوڈنگ جیل پین اند رول پین)کی درآمدی ویلیو0.11ڈالرفی عدد،یورپ جاپان،امریکہ اورکینیڈا سے درآمدکئے جانے والے جانے والے بال پوائنٹ پین(ایکسکوڈنگ جیل پین اند رول پین)کی درآمدی ویلیو0.15ڈالرفی عدد،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے جانے والے بال پوائنٹ پین(ایکسکوڈنگ جیل پین اند رول پین)کی درآمدی ویلیو0.12ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے مارکرآل ٹائپ(ایکسپٹ پینٹ اورڈرائنگ مارکر)کی درآمدی ویلیو0.19ڈالرفی عدد،یورپ،جاپان، امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکئے جانے والے مارکرآل ٹائپ(ایکسپٹ پینٹ اورڈرائنگ مارکر)کی درآمدی ویلیو0.36ڈالرفی عدد،دیگرممالک سے درآمدکئے جانےءوالے مارکرآل ٹائپ(ایکسپٹ پینٹ اورڈرائنگ مارکر)کی درآمدی ویلیو0.28ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے پینٹ اینڈڈرائنگ مارکرکی درآمدی ویلیو0.34ڈالرفی عدد،یورپ،جاپان، امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکئے جانے والے پینٹ اینڈڈرائنگ مارکرکی درآمدی ویلیو0.65ڈالرفی عدد،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے پینٹ اینڈڈرائنگ مارکرکی درآمدی ویلیو0.50ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے ہائی لائٹرکی درآمدی ویلیو0.18ڈالرفی عدد،یورپ،جاپان، امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکئے جانے والے ہائی لائٹرکی درآمدی ویلیو0.30ڈالرفی عدد،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے ہائی لائٹرکی درآمدی ویلیو0.25ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانےءوالے فائن لائنرپین (لواینڈبرانڈ)کی درآمدی ویلیو0.18ڈالرفی عدد،یورپ،جاپان، امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکئے جانے والے فائن لائنرپین (لواینڈبرانڈ)کی درآمدی ویلیو0.30ڈالرفی عدد،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے فائن لائنرپین (لواینڈبرانڈ)کی درآمدی ویلیو0.20ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے فاﺅنٹین پین (پلاسٹک کیپ )کی درآمدی ویلیو0.20ڈالرفی عدد،یورپ،جاپان، امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکئے جانے والے فاﺅنٹین پین (پلاسٹک کیپ)کی درآمدی ویلیو0.50ڈالرفی عدد،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے فاﺅنٹین پین (پلاسٹک کیپ )کی درآمدی ویلیو0.30ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے رولر پین کی درآمدی ویلیو0.28ڈالرفی عدد،یورپ،جاپان، امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکئے جانے والے رولر پین کی درآمدی ویلیو0.43ڈالرفی عدد،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے رولر پین کی درآمدی ویلیو0.36ڈالرفی عدد،چائنا سے درآمدکئے جانے والے جیل پین کی درآمدی ویلیو0.18ڈالرفی عدد،یورپ،جاپان، امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکئے جانے والے جیل پین کی درآمدی ویلیو0.30ڈالرفی عدد،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے جیل پین کی درآمدی ویلیو0.25ڈالرفی عدد مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button