Valuation Rulings

وسکوس سوٹنگ فیبرک کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”وسکوس سوٹنگ فیبرک“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت ”وسکوس سوٹنگ فیبرک“ ویلیوایشن رولنگ نمبر1223/2017جاری کردی گئی ہے۔مذکورہ ویلیویشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکئے جانے والے وسکوس سوٹنگ فیبرک (پلین،پرنٹیڈ،ڈائیڈ اورایمبرائڈڈ)کی درآمدی ویلیو4.95ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والے وسکوس سوٹنگ فیبرک (پلین،پرنٹیڈ،ڈائیڈ اورایمبرائڈڈ)کی درآمدی ویلیو5.25ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also
Close
Back to top button