Breaking NewsEham KhabarFBR Transfer & Postings

محکمہ کسٹمز، گریڈ18تاگریڈ20کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

کراچی(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ18تاگریڈ20کے 25افسران کے بتادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ20کے ضیاءاللہ شمس کو کلکٹرانفورسمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان ،گریڈ19کے محمدرضاکو سیکریٹری ایف بی آراسلام آباد،عدنا ن اقبال سواتی کوایڈیشنل کلکٹراپریزمنٹ پشاور،سمیرمستنصرتارڑکو ایڈیشنل کلکٹراجیوڈکیشن لاہور،غلام نبی کمبوکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ویلیوایشن کراچی،جہان بدرکو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کراس باڈرکرنسی موومنٹ اسلام آباد،شاہدجان کوسیکریٹری کسٹمزپالیسی ونگ اسلام آباد،واجدعلی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،کسٹمزانٹیلی جنس پشاور،عطااللہ شبیرکو ایڈیشنل ڈائریکٹرپوسٹ کلیئرنس آڈٹ کراچی،محمدنعمان کو ایڈیشنل ڈائریکٹرکسٹمزانٹیلی جنس حیدرآباد،معین افضل علی کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،واجدزمان کو ایڈیشنل کلکٹر،اسلام آبادایئرپورٹ،مس عمارہ درانی کو ایڈیشنل کلکٹر،اپریزمنٹ ویسٹ کراچی،عاصم رحمان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،پوسٹ کلیئرنس آڈٹ نارتھ اسلام آباد،شوکت حیات کو ایڈیشنل کلکٹر،ایڈجیوڈکیشن فیصل آباد،محمدرضوان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،کسٹمزانٹیلی جنس لاہور،محمدریحان اکرام کو ایڈیشنل ڈائریکٹر،کسٹمز اکیڈمی آف پاکستان اسلام آباد، عمربن ظفرکو سیکریٹری لیگل کسٹمزاسلام آباد،مس حلیمہ قاسم کو ڈائریکٹر،اسٹراٹیجک ایکسپورٹ کنٹرول منسٹری آف فارن آفیئراسلام آباد،توصیف امان ایڈیشنل ڈائریکٹر،کسٹمزانٹیلی جنس کراچی،اسفندیارخان کو سیکریٹری اسلام آباد،گریڈ18کی مس مریم مہدی راجہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر(اوپی ایس)کسٹمزانٹیلی جنس راولپنڈی ،علی اعجازکو ایڈیشنل ڈائریکٹرکسٹمزانٹیلی جنس اسلام آباد،انعام اللہ وزیرکو ایڈیشنل کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ ڈیرہ اسماعیل خان،ثاقب الرحمن کو ایڈیشنل کلکٹر(اوپی ایس)کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ لاہورکے عہدوںپر تعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button