Eham Khabar

لیٹکس ربرتھریڈکی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے” لیٹکس ربرتھریڈ“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت ”لیٹکس ربرتھریڈ“ ویلیوایشن رولنگ نمبر1214/2017جاری کردی گئی ہے۔مذکورہ ویلیویشن رولنگ کے مطابق ملائیشیااورتھائی لینڈسے درآمدکی جانے والی لیٹکس ربرتھریڈ(30تا40کاﺅنٹ)کی درآمدی ویلیو2.60ڈالر فی کلوگرام، ملائیشیااورتھائی لینڈسے درآمدکی جانے والی لیٹکس ربرتھریڈ(45تا55کاﺅنٹ)کی درآمدی ویلیو2.70ڈالر فی کلوگرام، ملائیشیااورتھائی لینڈسے درآمدکی جانے والی لیٹکس ربرتھریڈ(56تا63کاﺅنٹ)کی درٓامدی ویلیو2.75ڈالر فی کلوگرام، ملائیشیااورتھائی لینڈسے درآمدکی جانے والی لیٹکس ربرتھریڈ(64تا90کاﺅنٹ)کی درٓامدی ویلیو3.50ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button