Eham Khabar

پولیسٹرسوٹنگ فیبرک کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”پولیسٹرسوٹنگ فیبرک“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت ”پولیسٹرسوٹنگ فیبرک“ ویلیوایشن رولنگ نمبر1225/2017جاری کردی گئی ہے۔مذکورہ ویلیویشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیز،شرٹنگ سوٹنگ فیبرک کی درآمدی ویلیو5.20ڈالر فی کلوگرام،انڈونیشیا،ملائشیا،تھائی لینڈ،ویتنام،کوریاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیز،شرٹنگ سوٹنگ فیبرک کی درآمدی ویلیو5.70ڈالر فی کلوگرام،متحدہ عرب امارات،انڈیاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیز،شرٹنگ سوٹنگ فیبرک کی درآمدی ویلیو7.25ڈالر فی کلوگرام،یورپ،امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیز،شرٹنگ سوٹنگ فیبرک کی درآمدی ویلیو6.25ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرمردانہ،شرٹنگ سوٹنگ فیبرک کی درآمدی ویلیو5.20ڈالر فی کلوگرام،انڈونیشیا،ملائشیا،تھائی لینڈ،ویتنام،کوریاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرمردانہ،شرٹنگ سوٹنگ فیبرک کی درآمدی ویلیو5.70ڈالر فی کلوگرام،متحدہ عرب امارات،انڈیاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرمردانہ،شرٹنگ سوٹنگ فیبرک کی درآمدی ویلیو7.25ڈالر فی کلوگرام،یورپ،امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرمردانہ،شرٹنگ سوٹنگ فیبرک کی درآمدی ویلیو6.25ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیزنیٹ فیبرک کی درآمدی ویلیو5.20ڈالر فی کلوگرام،انڈونیشیا،ملائشیا،تھائی لینڈ،ویتنام،کوریاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیزنیٹ فیبرک کی درآمدی ویلیو5.70ڈالر فی کلوگرام،متحدہ عرب امارات،انڈیاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیزنیٹ فیبرک کی درآمدی ویلیو7.25ڈالر فی کلوگرام،یورپ،امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیزنیٹ فیبرک کی درآمدی ویلیو6.25ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیزسوٹنگ فیبرک (نیٹیڈ)کی درآمدی ویلیو4.40ڈالر فی کلوگرام،انڈونیشیا،ملائشیا،تھائی لینڈ،ویتنام،کوریاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیزسوٹنگ فیبرک (نیٹیڈ) کی درآمدی ویلیو4.65ڈالر فی کلوگرام،متحدہ عرب امارات،انڈیاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیزسوٹنگ فیبرک (نیٹیڈ) کی درآمدی ویلیو6.20ڈالر فی کلوگرام،یورپ،امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیزسوٹنگ فیبرک (نیٹیڈ) کی درآمدی ویلیو5.20ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیزشرٹنگ ،سوٹنگ فیبرک (ویلویٹ )کی درآمدی ویلیو5.00ڈالر فی کلوگرام،انڈونیشیا،ملائشیا،تھائی لینڈ،ویتنام،کوریاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیزشرٹنگ ،سوٹنگ فیبرک (ویلویٹ ) کی درآمدی ویلیو5.50ڈالر فی کلوگرام،متحدہ عرب امارات،انڈیاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیزشرٹنگ ،سوٹنگ فیبرک (ویلویٹ ) کی درآمدی ویلیو7.00ڈالر فی کلوگرام،یورپ،امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرلیڈیزشرٹنگ ،سوٹنگ فیبرک (ویلویٹ ) کی درآمدی ویلیو6.00ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرپیلی فیبرک (نیٹیڈ،نیرونیٹیڈ)کی درآمدی ویلیو3.90ڈالر فی کلوگرام،انڈونیشیا،ملائشیا،تھائی لینڈ،ویتنام،کوریاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرپیلی فیبرک (نیٹیڈ،نیرونیٹیڈ) کی درآمدی ویلیو5.65ڈالر فی کلوگرام،متحدہ عرب امارات،انڈیاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرپیلی فیبرک (نیٹیڈ،نیرونیٹیڈ) کی درآمدی ویلیو6.20ڈالر فی کلوگرام،یورپ،امریکہ اورکینیڈاسے درآمدکئے جانے والے پولیسٹرپیلی فیبرک (نیٹیڈ،نیرونیٹیڈ) کی درآمدی ویلیو6.20ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button