Eham Khabar

میڈیسن کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”میڈیسن“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”میڈیسن“کی رولنگ نمبر1238/2018جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکی جانے والی بینزین پینسلین سوڈیم انجکشن 1000000آئی یو 2.75ڈالر فی کلوگرام،پروسائن پینسلین سوڈیم انجکشن 4000000آئی یو 4.70ڈالر فی کلوگرام،ایمپسلین سوڈیم انجکشن 500ایم جی 3.12ڈالر فی کلوگرام،لنکوسن ہائیڈروکلورائیڈ انجکشن 600ایم جی،2ایم ایل 9.20ڈالرفی کلوگرام،میٹرونائیڈوزول انجکشن 500ایم جی،100ایمایل 0.85ڈالر فی کلوگرام،جنٹامائی سین انجکشن بی پی 8ایم جی،2ایم ایل 5.25ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button