Uncategorized

میڈیکل آلات کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے” میڈیکل آلات“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت ”میڈیکل آلات“ کی رولنگ نمبر1202/2017جاری کردی گئی ہے۔مذکورہ ویلیویشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکئے جانے والے الکوحل سواب /پیڈکی درآمدی ویلیو3.50ڈالر فی کلوگرام،نان وون فیس ماسک(ڈسپوزبل/سرجیکل)نرس کپ،بریڈکور،شوکور،سرجن کپ،سرجن گاﺅن وغیرہ کی درآمدی ویلیو2.50ڈالر فی کلوگرام،انڈوٹریکل ٹیوب(ان کف)کی درآمدی ویلیو0.18فی عدد،انڈوٹریکل ٹیوب(کف)کی درآمدی ویلیو0.22فی عدد،سکشن کنیٹنگ ٹیوب(1/4″2.5M)کی درآمدی ویلیو0.31ڈالر فی عدد،سکشن کنیٹنگ ٹیوب(1/4″3M)کی درآمدی ویلیو0.42ڈالر فی عدد،لاٹیکس فولی کیچرٹیوب(2Way)کی درآمدی ویلیو0.30فی عدد،سلیکون فولی کیچرٹیوب(2way)کی درآمدی ویلیو0.50ڈالر فی عدد،سلیکون فولی کیچرٹیوب(3way)کی درآمدی ویلیو0.56ڈالر فی عدد،اسٹامک ٹیوب0.10ڈالرفی عدد،نیلیٹن ٹیوب0.05ڈالر فی عدد،ہیپرن کپ0.022ڈالر فی عدد،نیبولائزکمپریسرمشین8ڈالر فی عدد،نیبولائرماسک /آکسیجن ماسک 4.15ڈالر فی عدد،نیسل آکسیجن کینولہ/ٹیوب0.09ڈالر فی عدد،فیڈنگ ٹیوب0.05ڈالر فی عدد،ریس ٹل ٹیوب0.09فی عددمقررکی گئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button