زپ سلائڈر،زپ رنرکی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے”زپ سلائڈر،زپ رنز “کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت”زپ سلائڈر،زپ رنر“کی رولنگ نمبر1233/2017جاری کردی گئی ہے۔ویلیوایشن رولنگ کے مطابق چائنا سے درآمدکئے جانے والی زپ سلائڈر،زپ رنرززک کی درآمدی ویلیو4.60ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والی زپ سلائڈر،زپ رنرززک کی درآمدی ویلیو5.25ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والی زپ سلائڈر،زپ رنرزبراس کی درآمدی ویلیو8ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والی زپ سلائڈر،زپ رنرزبراس کی درآمدی ویلیو8.70ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والی زپ سلائڈر،زپ رنرزنان میگ نیٹک اسٹیل کی درآمدی ویلیو4ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والی زپ سلائڈر،زپ رنرزنان میگ نیٹک کی درآمدی ویلیو4.60ڈالر فی کلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والی زپ سلائڈر،زپ رنرز میگ نیٹک اسٹیل کی درآمدی ویلیو3.60ڈالر فی کلوگرام،دیگرممالک سے درآمدکئے جانے والی زپ سلائڈر،زپ رنرز میگ نیٹک کی درآمدی ویلیو4.25ڈالر فی کلوگرام مقررکی گئی ہے۔