محکمہ کسٹمز،گریڈ19تاگریڈ21کے افسران کے تبادلے
اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے محکمہ کسٹمزسے تعلق رکھنے والے گریڈ19تاگریڈ21کے 45افسران کے تبادلے وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21کے محمدصادق کو چیف کلکٹرآف کسٹمزایکسپورٹ کسٹمزہاﺅس کراچی،مس سائمہ رضا بخاری کو چیف کلکٹرکسٹمزنارتھ کسٹمزہاﺅس اسلام آباد،محمدعمران خان مہمندکو ڈائریکٹرجنرل ،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ریفارمزاینڈآٹومیشن کسٹمزاسلام آباد،محمدسلیم کو ڈائریکٹرجنرل ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیوایشن کراچی،مس سائمہ شہزادکو ڈائریکٹرجنرل، کسٹمزاکیڈمی آف پاکستان کراچی،عرفان الرحمن خان کو ڈا ئریکٹرجنرل،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ان پٹ آﺅٹ پٹ کوفیشنٹ آرگنائزیشن کراچی،گریڈ20کے سعیداکرم کو چیف کلکٹرکسٹمز(اوپی ایس)خیبرپختونخواہ،فیروزعالم جونیجوکو ڈائریکٹرجنرل(اوپی ایس) ڈائریکٹرجنرل آئی پی آر انفورسمنٹ کراچی،محمدمحسن رفیق کو چیف (ایڈمن پول)ایف بی آراسلام آباد،اشرف علی کو ڈائریکٹر، ڈائریکٹوریٹ آف ان پٹ آﺅٹ پٹ ساﺅتھ،عمران احمدچوہدری کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن اسلام آباد،حسن ثاقب شیخ کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ایف بی آراسلام آباد،مس منیزہ مجیدکو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایکسپورٹ کراچی،مس عظمت طاہرہ کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ لاہور،مس سائمہ آفتاب کو کلکٹر، کلکٹریٹ آف کسٹمزسمریال سیالکوٹ،خواجہ خرم نعیم کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ پشاور،باسط مقصودعباسی کوکلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ (پورٹ)کسٹمزہاﺅس کراچی،سید فوادعلی شاہ کوڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،ثناءاللہ ابڑوکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انفورسمنٹ اینڈآٹومیشن کسٹمزکراچی، محمداسماعیل کو کلکٹر،انفورسمنٹ کوئٹہ،فروخ سجادکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅتھ کراچی،محمدنیئرشفیق کوچیف (ٹیرف اینڈٹریڈ)ایف بی آراسلام آباد،محمدسعیدوٹوکلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمز(ایڈجیوڈکیشن)فیصل آباد،مس سائرہ آغاکو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایڈجیوڈکیشن لاہور،عائشہ نیازکو ڈائریکٹر،انٹرنل آڈٹ اسلام آباد،محمدعرفان واحدکو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ویسٹ کراچی،جمیل احمدبلوچ کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایسٹ کراچی،معین الدین احمدوانی کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن راولپنڈی،اسدق افضل کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ فیصل آباد،آغاسعیداحمدکو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف ٹرانزٹ ٹریڈکراچی،مس بیلام رمضان کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف کسٹمزویلیوایشن لاہور،ایس ایم علی زمان گردیزی کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ ایس اے پی ٹی کراچی،مس سعدیہ شیرازکو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزایکسپورٹ پورٹ قاسم کراچی،محمدحارث انصاری کو ڈائریکٹر،ڈائریکٹوریٹ آف انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن لاہور،ڈاکٹرکرم الٰہی کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ کوہاٹ،سید علی عباس گردیزی کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ سرگودھا،محمدارشدخان کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزگلگت بلتستان ،محمدآصف کوکلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاسلام آباد،نویداقبال کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف اپریزمنت تافتان،نوابزادہ عالیہ دلاور خانجی کو ڈائریکٹر، کسٹمزاکیڈمی پاکستان کراچی،تسلیم اخترکو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزاپریزمنٹ کوئٹہ،متین عالم کو کلکٹر،کلکٹریٹ آف کسٹمزانفورسمنٹ لاہور،گریڈ19کے شوکت علی کو کلکٹر(اوپی ایس)کلکٹریٹ آف کسٹمزاپیل کراچی،عابد حسین کو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ریفارمزاینڈآٹومیشن کراچی اورعامرنوازحمیدکو ڈائریکٹر(اوپی ایس)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف رسک مینجمنٹ کراچی کے عہدوں پر تعینات کیاگیاہے۔