Uncategorized

کسٹم بانڈڈ ویئرہاﺅس میں پھنسے اربوں روپے کے کنسائمنٹس پر سرچارج ختم کرنے کا فیصلہ. ں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کسٹم بانڈڈ ویئر ہاﺅس میں 5 ارب سے زائد مالیت کی اشیاءبغیر کلیئرنس کی وجہ سے پڑی ہوئی ہیں جوکہ امپورٹرز کی جانب سے زائد مالیت کی وجہ سے عائد جرمانے کو ادا نہ کرنے کی وجہ سے ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے یہ انکشاف اپنے ضمنی بجٹ تقریر کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ سرمایہ کی کمی کی وجہ سے کاروباری برادری کو سہولیات پہنچانے کے لئے حکومت کا ارادہ ہے کہ مقررہ مدت سے زائد پڑے رہنے کی وجہ سے ان اشیاءپر لگنے والے 40 کروڑ روپے کا سرچارج ختم کردیا جائے تاکہ بانڈڈ ویئر ہاﺅس میں پھنسے ہوئے اربوں روپے مالیت کے کنسائمنٹس کی کلیئرنس کو ممکن بنایا جاسکے، جس سے نہ صرف معیشت کو سہارا ملے گابلکہ بانڈڈ ویئر ہاﺅس پر دباﺅ بھی کم ہوجائے گا۔ اس اقدام سے انڈسٹریل ان پٹ کی درآمد میں مزید آسانی ہوگی۔

 

 

 

Bonded Wear house

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button