Breaking NewsEham Khabar

فیس لیس سسٹم ، مقدمہ میں نامزدملزمان کی ضمانت قبل ازگرفتاری

کراچی(اسٹاف رپورٹر)محکمہ کسٹمزنے فیس لیس سسٹم کو ناکام بنانے کی کوشش کرنے پر اپریزرسمیت کلیئرنس ایجنٹس اوردیگرکے خلاف مقدمہ درج کیاگیاتھا جس پر مقدمہ میں نامزدملزمان نے عدالت سے رجوع کرتے ہوئے ایکسپرٹ لاءایسوسی ایٹ کے ایڈوکیٹ انیل ضیاءکو اپنے کیس کی پیروی کے لئے مقررکیاتاہم ایڈوکیٹ انیل ضیاءنے عدالت میں ٹھوس دلائل پیش کئے جس پر عدالت نے پانچ کلیئرنگ ایجنٹس سمیت ایک پرائیوٹ ملازم کو 50،50ہزارکے مچلکوں پر ضمانت قبل ازگرفتاری کے احکامات جاری کردیئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button