Breaking NewsEham KhabarFBR Transfer & Postings

ان لینڈریونیو،گریڈ19تاگریڈ20کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈآف ریونیونے ان لینڈریونیوسے تعلق رکھنے والے گریڈ19تاگریڈ20کے 35افسران کے تبادلوں وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ20کے قاضی افضل ،ظفراقبال خان ،سجادتسلیم اعظم ،محمدنصیرجنجوہ،حوزیربخش لغاری،سیمااعجاز،فائزہ بتول،عائشہ عمران بٹ،فیصل رﺅف میمن، خلیل فاروق میاں،محمداصغرخان، ڈاکٹر محمد اسلم مری،لال محمدخان، ظفررفیق صدیقی،ذوالقرنین علی شاہین،ذوالفقارعلی سید،رفیق الراحمن میمن،ایس جعفررضاکاظمی، عبدالقادرشیخ، اعظمیٰ صادق،رشیدحسین جمالی،محمدعاصم خٹک،عبدالحفیظ،حمل بلوچ،طارق حسین شیخ،نائب علی پٹھان، ڈاکٹر نجیب اللہ،اظہرارم میمن، جاویداقبال،مریم حبیب،محمداکبرمہر ،گریڈ19کے رحمت اللہ خان،نیئرمحموداورمکہنوخان مہرکے تبادلے وتقرریاں کی گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button