Uncategorized

آئل تلاش میں استعمال ہونیوالے ڈرلنگ آلات پر کسٹمز ڈیوٹی کی رعایت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) حکومت نے آئل کی تلاش میں آسانیاں پیدا کرنے کے لئے اس میں استعمال ہونے والے بحری جہاز اور ڈرلنگ کے آلات کی درآمد کو کسٹمز ڈیوٹی سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ رعایت تمام آئل کی تلاش میں ہونے والی ڈرلنگ کے لئے استعمال ہونے والے آلات کے لئے ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ دنیا کی بڑی کمپنیاں exxonmohil اور eni پاکستان کے گہرے سمندر میںآئل کی تلاش کا کام شروع کرنے والی ہیں۔ ان کمپنیوں کے ذریعہ استعمال ہونے والے آلات پر بھی کسٹمز ڈیوٹی کی رعایت دے گئی ہے۔

 

 

 

Oil Drilling Equipment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button