Breaking NewsEham KhabarFBR Transfer & Postings

ان لینڈریونیو ، گریڈ16تاگریڈ21کے افسران کے تبادلے وتقرریاں

اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)فیڈرل بورڈ آف ریونیونے ان لینڈریونیوسے تعلق رکھنے والے گریڈ16تاگریڈ21کے 43افسران کے تبادلوں وتقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ، ایف بی آرکے نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ21کے نثارخان کو چیف کمشنرآرٹی اواسلام آباد،گریڈ20کے عاصم افتخارکو چیف کمشنر(اوپی ایس)کارپوریٹ ٹیکس آفس اسلام آباد،قاضٰ افضل کو کمشنرآرٹی اوIIکراچی،صابزادہ عبدالمتین کو کمشنران لینڈریونیواپیل کراچی،ظفراقبال خان کو کمشنرانفورسمنٹ اسلام آباد،سجادتسلیم اعظم کو کمشنرآڈٹ لاہور،فرحت قیوم کو کمشنر اپیل پشاور،مس حمیرہ مریم ک وکمشنرآرٹی اولاہور،مس سائمہ اعجازکو کمشنرآڈٹ لاہور،لال محمدخان کو کمشنرآرٹی اوملتان،نسیم بابرکو چیف آڈٹ اینڈ اکاﺅنٹنگ اسلام آباد،صبی الاعجازکو کمشنرایل ٹی یو لاہور،ذوالفقارعلی سید کو کمشنرایل ٹی یوکراچی،عرفان عزیزکو کمشنر آڈٹ اینڈ اکاﺅنٹنگ اسلام آباد،ریحان صفدرکوکمشنرلاہور،غلام سرورشاہ کو کمشنراپیل بہاولپور،شاہدمقبول کو کمشنرمردان زون پشاور،سید فاروق جمیل کو کمشنرڈی آئی خان پشاور،گریڈ19کے اشفاق احمد کوایڈیشنل کمشنرملتان،عابدرسول خان کو ایڈیشنل کمشنرایل ٹی یو ملتان، مس رافیہ الیاس اعوان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر، آئی آرایس اکیڈمی لاہور،حسین احمدحالی کو ایڈیشنل کمشنرایل ٹی یوملتان، راﺅشہزاداخترعلی کوایڈیشنل کمشنرآرٹی اورلاہور،گریڈ18کے محمدعرفان خان ک وایڈیشل ڈائریکٹر(اوپی ایس)آئی اینڈآئی ملتان،زاہدحسین کو ڈی سی آئی آراینٹی بے نامی کراچی،خرشیدعالم کو ڈپٹی کمشنرایل ٹی یواسلام آباد،علی رضاخان کو ڈپٹی کمشنرآرٹی اواسلام آباد،عمران یوسف کو ڈپٹی کمشنرآرٹی اوکوئٹہ،غلام فریدکو ڈپٹی کمشنرآرٹی اوکراچی،عثمان امین کو ڈپٹی کمشنرکراچی،علی رضاگیلانی کو ڈپٹی کمشنرایل ٹی اوملتان،طالب حسین کو سیکنڈسیکریٹری اسلام آباد،احمدمجتبیٰ کو ڈپٹی کمشنرایل ٹی اوملتان،صفدرعباس شاہ کو ڈپٹی کمشنرایل ٹی یوملتان ،گریڈ17کی مس زنیہ حسین کو ایڈمنسٹریٹر انٹی بے نامی لاہور،محمدعبداللہ کوایڈمنسٹریٹر انٹی بے نامی کراچی،واثق مشتاق کو اے سی آئی آربے نامی کراچی، محمدزارارارشدکو اسسٹنٹ کمشنر(پروب)آرٹی اوراولپنڈی، جہانزیب خان کواسسٹنٹ کمشنرلاہور،ملک اسفندیارخان کو اسسٹنٹ کمشنراسلام آباد،تانیہ ایوب کو اسسٹنٹ کمشنراسلام آباد،شعیب ہاشمی کو اسسٹنٹ کمشنرکراچی اورگریڈ16کے شیرازقیصرکو ڈائریکٹوریٹ جنرل ڈیزائن اسلام آبادکے عہدوں پرتعینات کیاگیاہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button