آئرن اینڈاسٹیل(سکینڈری کوالٹی) کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے” آئرن اینڈاسٹیل(سکینڈری کوالٹی“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت ”آئرن اینڈاسٹیل(سکینڈری کوالٹی)“ ویلیوایشن رولنگ نمبر1213/2017جاری کردی گئی ہے۔مذکورہ ویلیویشن رولنگ کے مطابق درآمدکی جانے والی آئرن اینڈاسٹیل ایچ آرسی سیکنڈری کوالٹی کی درآمدی ویلیوایل ایم بی پرائزپرائم کوالٹی،لیس 15فیصدفارلسٹیڈ،اینڈ 16فیصدلیس فارنان لسٹیڈ40ڈالر فی میٹرک ٹن،درآمدکی جانےوالی آئرن اینڈاسٹیل سی آرسی سیکنڈری کوالٹی کی درآمدی ویلیوایل ایم بی پرائزپرائم کوالٹی،لیس 15فیصدفارلسٹیڈ،اینڈ 16فیصدلیس فارنان لسٹیڈ40ڈالر فی میٹرک ٹن،درآمدکی جانے والی آئرن اینڈاسٹیل جی پی کوئل سیکنڈری کوالٹی کی درآمدی ویلیوایل ایم بی پرائزپرائم کوالٹی،لیس 15فیصدفارلسٹیڈ،اینڈ 16فیصدلیس فارنان لسٹیڈ40ڈالر فی میٹرک ٹن مقررکی گئی ہے۔