Uncategorized

وے پاﺅڈر کی ویلیوایشن رولنگ کا اجراء

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن نے” وے پاﺅڈر“کی ویلیویشن جاری کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمزویلیویشن کی جانب سے کسٹمزایکٹ 1969کی شق 25Aکے تحت ”وے پاﺅڈرز“ ویلیوایشن رولنگ نمبر1217/2017جاری کردی گئی ہے۔مذکورہ ویلیویشن رولنگ کے مطابق امریکہ سے درآمدکئے جانے والے وے پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو0.70ڈالرکلوگرام،ارجنٹائن سے درآمدکئے جانے والے وے پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو0.64ڈالرکلوگرام،ترکی سے درآمدکئے جانے والے وے پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو0.61ڈالرکلوگرام،پولینڈ سے درآمدکئے جانے والے وے پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو0.66ڈالرکلوگرام،یوکرین سے درآمدکئے جانے والے وے پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو0.64ڈالرکلوگرام،چائنا سے درآمدکئے جانے والے وے پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو0.60ڈالرکلوگرام،Czech Republic سے درآمدکئے جانے والے وے پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو0.73ڈالرکلوگرام،سوئزرلینڈ،ویسٹرن یورپ سے درآمدکئے جانے والے وے پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو0.71ڈالرکلوگرام،فرانس سے درآمدکئے جانے والے وے پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو1.10ڈالرکلوگرام،ایران بزریعہ سمندری راستے سے درآمدکئے جانے والے وے پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو0.54ڈالرکلوگرام،ایران بزریعہ زمینی راستے سے درآمدکئے جانے والے وے پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو0.52ڈالرکلوگرام،ایران بزریعہ سمندری راستے سے درآمدکئے جانے والے پریمیٹ وے پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو0.40ڈالرکلوگرام،ایران بزریعہ زمینی راستے سے درآمدکئے جانے والے پریمیٹ وے پاﺅڈرکی درآمدی ویلیو0.38ڈالرکلوگرام مقررکی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button